صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "لیل"، 52 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اس محملِ خالی کو پھر شاہدِ لیلا دے241 241 212 237 بانگ درا
اس کی اذانوں سے فاش سرِّ کلیمؑ و خلیلؑ420 423 388 130 بال جبریل
اس کی اُمیدیں قلیل، اس کے مقاصد جلیل421 424 389 132 بال جبریل
تنگ ہے صحرا ترا، محمل ہے بے لیلا ترا212 212 185 204 بانگ درا
تیرا جلال و جمال، مردِ خدا کی دلیل419 422 388 130 بال جبریل
جس سے روشن تر ہُوئی چشمِ جہاں بینِ خلیلؑ286 286 258 292 بانگ درا
خلیل اللہؑ کے دریا میں ہوں گے پھر گُہر پیدا298 298 268 305 بانگ درا
دردِ لیلیٰ بھی وہی، قیس کا پہلو بھی وہی195 195 167 183 بانگ درا
دلیلِ صُبحِ روشن ہے ستاروں کی تنک تابی297 297 267 303 بانگ درا
دلیلِ مہر و وفا اس سے بڑھ کے کیا ہوگی319 319 287 330 بانگ درا
دلیلِ کم نظَری، قِصّۂ جدید و قدیم538 538 488 19 ضرب کلیم
دگر شاخِ خلیلؑ از خُونِ ما نم ناک می گردد307 307 275 315 بانگ درا
دیکھ! یثرِب میں ہُوا ناقۂ لیلیٰ بیکار158 158 132 140 بانگ درا
ذوقِ حاضر ہے تو پھر لازم ہے ایمانِ خلیلؑ270 270 240 271 بانگ درا
رشکِ صد غمزۂ اُشترُ ہے تری ایک کُلیل321 321 288 332 بانگ درا
رقص میں لیلیٰ رہی، لیلیٰ کے دیوانے رہے214 214 187 206 بانگ درا
رہتی ہے قیسِ روز کو لیلیِ شام کی ہوس150 150 124 131 بانگ درا
شانِ خلیل ہوتی ہے اُس کے کلام سے عیاں240 240 211 235 بانگ درا
صبح یعنی دخترِ دوشیزۂ لیل و نہار180 180 153 166 بانگ درا
صدقِ خلیلؑ بھی ہے عشق، صبر حُسینؓ بھی ہے عشق437 439 404 153 بال جبریل
صنَم‌کدہ ہے جہاں اور مردِ حق ہے خلیل399 395 360 99 بال جبریل
طالعِ قیس و گیسوئے لیلیٰ203 203 175 193 بانگ درا
عرش ربِّ جلیل کا ہوں میں!73 73 42 29 بانگ درا
قیس تو، لیلیٰ بھی تو، صحرا بھی تو، محمل بھی تُو219 219 192 212 بانگ درا
لیلیِ ذوقِ طلب کا گھر اسی محمل میں ہے81 81 49 39 بانگ درا
لیلیِ شب کھولتی ہے آ کے جب زُلفِ رسا53 53 23 5 بانگ درا
لیلیِ معنی وہاں بے پردہ، یاں محمل میں ہے116 116 89 90 بانگ درا
لیلیٰ بھی ہم نشیں ہو تو محمل نہ کر قبول586 586 534 71 ضرب کلیم
لے گئے تثلیث کے فرزند میراثِ خلیلؑ293 293 264 300 بانگ درا
محمل جو گیا عزّت بھی گئی، غیرت بھی گئی، لَیلا بھی گئی309 309 277 316 بانگ درا
محمل میں خامشی کے لیلائے ظُلمت آئی201 201 174 190 بانگ درا
مِل ہی جائے گی کبھی منزلِ لیلیٰ اقبالؔ!312 312 280 319 بانگ درا
نظّارے کی ہوس ہو تو لیلیٰ بھی چھوڑ دے133 133 107 112 بانگ درا
نہ سلیقہ مجھ میں کلیِم کا نہ قرینہ تجھ میں خلیل کا280 280 252 284 بانگ درا
وہ بھی جلیل و جمیل، تُو بھی جلیل و جمیل419 422 388 130 بال جبریل
وہ نغمہ سردیِ خُونِ غزل سرا کی دلیل643 643 593 132 ضرب کلیم
کارِ خلیلاں خارا گدازی401 397 364 103 بال جبریل
کہ لیلیٰ میں تو ہیں اب تک وہی اندازِ لیلائی181 181 154 167 بانگ درا
کہ لیلیٰ کی طرح تو خود بھی ہے محمل نشینوں میں129 129 103 107 بانگ درا
کہ مَیں اس آگ میں ڈالا گیا ہوں مثلِ خلیل395 391 355 92 بال جبریل
کہاں حضور کی لذّت، کہاں حجابِ دلیل!395 391 355 92 بال جبریل
کیا بھلی لگتی ہے آنکھوں کو شفق کی لالی86 86 54 45 بانگ درا
ہر چند کہ منطق کی دلیلوں میں ہے چالاک744 744 683 266 ارمغان حجاز
ہم تو ہیں ایسی کُلیلوں کے پُرانے بیمار321 321 288 332 بانگ درا
ہم سمجھتے ہیں یہ لیلیٰ تیرے محمل میں نہیں223 223 195 216 بانگ درا
ہوائے بزمِ سلاطیں دلیلِ مُردہ دِلی268 268 239 269 بانگ درا
ہے مری ذلّت ہی کچھ میری شرافت کی دلیل132 132 107 111 بانگ درا
یقیں، مثلِ خلیل آتش نشینی409 406 373 116 بال جبریل
یہ تگا پوئے دمادم زندگی کی ہے دلیل286 286 257 291 بانگ درا
یہ ضروری ہے حجابِ رُخِ لیلا نہ رہے!233 233 205 228 بانگ درا
“شورِ لیلیٰ کو کہ باز آرایشِ سودا کند105 105 78 75 بانگ درا
“ہماں بہتر کہ لیلیٰ در بیاباں جلوہ گر باشد274 274 244 275 بانگ درا