صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "لگا"، 24 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اس چمن میں مرغِ دل گائے نہ آزادی کا گیت126 126 100 102 بانگ درا
اک دن کسی مکھّی سے یہ کہنے لگا مکڑا59 59 29 12 بانگ درا
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے574 574 523 58 ضرب کلیم
تو پیرِ میخانہ سُن کے کہنے لگا کہ منہ پھٹ ہے، خوار ہو گا167 167 140 150 بانگ درا
تیرے قرآن کو سینوں سے لگایا ہم نے193 193 166 181 بانگ درا
خلافت کی کرنے لگا تُو گدائی281 281 254 286 بانگ درا
دِیا پھر دِکھا کر یہ کہنے لگا68 68 37 22 بانگ درا
رو رو کے لگا کہنے کہ “اے صاحبِ اعجاز274 274 245 276 بانگ درا
رکھنے لگا مُرجھائے ہوئے پھُول قفَس میں672 672 623 164 ضرب کلیم
لُٹا دے، ٹھِکانے لگا دے اسے!452 453 417 169 بال جبریل
لگا کے آئنۂ عقلِ دُور بیں میں نے109 109 82 81 بانگ درا
مجھ کو پھر نغموں پہ اُکسانے لگا مُرغِ چمن371 367 322 48 بال جبریل
مجھے عشق کے پَر لگا کر اُڑا451 452 416 168 بال جبریل
مہندی لگائے سورج جب شام کی دُلھن کو79 79 47 36 بانگ درا
میرے قُرآن کو سِینوں سے لگایا کس نے؟230 230 201 224 بانگ درا
پھر اُٹھّا اور تیموری حرم سے یوں لگا کہنے247 247 218 244 بانگ درا
کہنے لگا ایک، دوسرے سے174 174 148 159 بانگ درا
کہنے لگا ستم ہے کہ ایسے قیود کی320 320 287 331 بانگ درا
کہنے لگا مرّیخ، ادا فہم ہے تقدیر475 475 437 195 بال جبریل
کہنے لگا وہ صاحبِ غفران* و لزومات*488 487 449 209 بال جبریل
کہنے لگا وہ عشق و محبّت کا راز دار252 252 224 251 بانگ درا
کہنے لگا چاند، ہم نشینو145 145 119 125 بانگ درا
کہنے لگا کہ دیکھ تو کیفیّتِ خزاں250 250 222 248 بانگ درا
یوں کہنے لگا سُن کے یہ گُفتارِ دل آزار247 247 219 245 بانگ درا