صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "لٹ"، 18 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آتی ہے صبا واں سے پلٹ جانے کی خاطر244 244 215 241 بانگ درا
اُلٹ جائیں گی تدبیریں، بدل جائیں گی تقدیریں391 387 351 86 بال جبریل
تھی لٹکتے ہُوئے ہونٹوں پہ صدائے زنہار320 320 288 332 بانگ درا
جب پیرِ فلک نے وَرق ایّام کا اُلٹا275 275 245 276 بانگ درا
جھپٹنا، پلٹنا، پلٹ کر جھپٹنا496 495 457 219 بال جبریل
دل کے لُٹ جانے سے میرے گھر کی آبادی ہوئی146 146 120 126 بانگ درا
دَموں کے اُلٹ پھیر کا نام ہے454 455 419 172 بال جبریل
دیکھ کر تجھ کو اُفُق پر ہم لُٹاتے تھے گُہر209 209 182 200 بانگ درا
سُکر کی لذّت میں تُو لُٹوا گیا نقدِ حیات292 292 262 298 بانگ درا
لُٹا دے، ٹھِکانے لگا دے اسے!452 453 417 169 بال جبریل
لٹکے ہوئے دروازوں پہ باریک ہیں پردے60 60 29 13 بانگ درا
متاعِ دین و دانش لُٹ گئی اللہ والوں کی350 350 303 15 بال جبریل
متاعِ نُور کے لُٹ جانے کا ہے ڈر تجھ کو173 173 147 158 بانگ درا
مرے قافلے میں لُٹا دے اسے452 453 417 169 بال جبریل
نکل کے صحرا سے جس نے روما کی سلطنت کو اُلٹ دیا تھا167 167 140 150 بانگ درا
کبھی صلیب پہ اپنوں نے مجھ کو لٹکایا108 108 82 80 بانگ درا
کہتا تھا یہ کہ عقل ٹھکانے تری نہیں323 323 290 335 بانگ درا
کیوں اس کی اک نگاہ اُلٹتی ہے تختِ کے627 627 577 113 ضرب کلیم