صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "لوں"، 71 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آئی بہار، کلیاں پھُولوں کی ہنس رہی ہیں69 69 37 23 بانگ درا
آگ کے شعلوں میں پنہاں مقصدِ تادیب ہے؟71 71 40 26 بانگ درا
اس بلندی سے زمیں والوں کی پستی اچھّی112 112 85 85 بانگ درا
افلاک سے آتا ہے نالوں کا جواب آخر385 381 344 77 بال جبریل
اُنھیں یہ ڈر ہے کہ میرے نالوں سے شق نہ ہو سنگِ آستانہ749 749 686 273 ارمغان حجاز
اپنی بغلوں میں دبائے ہوئے قرآن گئے194 194 166 181 بانگ درا
اک ولولۂ تازہ دیا مَیں نے دلوں کو535 535 485 15 ضرب کلیم
بہتر ہے کہ بیچارے ممولوں کی نظر سے591 591 540 77 ضرب کلیم
تجھ سے دِلوں کا حضور، مجھ سے دِلوں کی کشود419 422 387 129 بال جبریل
جس ساز کے نغموں سے حرارت تھی دِلوں میں621 621 571 107 ضرب کلیم
جس کے پھُولوں میں اخوّت کی ہوا آئی نہیں74 74 42 29 بانگ درا
جو تھے چھالوں میں کانٹے، نوکِ سوزن سے نکالے ہیں127 127 101 103 بانگ درا
جو فغاں دلوں میں تڑپ رہی تھی، نوائے زیرِ لبی رہی313 313 281 321 بانگ درا
خود تڑپتا تھا، چمن والوں کو تڑپاتا تھا میں145 145 120 126 بانگ درا
خودی میں ڈُوبنے والوں کے عزم و ہمّت نے613 613 563 99 ضرب کلیم
خودی کی موت سے ہِندی شکستہ بالوں پر594 594 542 80 ضرب کلیم
دل مگر، غم مرنے والوں کا جہاں آباد ہے263 263 234 263 بانگ درا
دل کے پوشیدہ خیالوں کو بھی عُریاں کر دوں144 144 118 124 بانگ درا
دلوں میں ولولے آفاق‌گیری کے نہیں اُٹھتے391 387 350 86 بال جبریل
دلوں کو چاک کرے مثلِ شانہ جس کا اثر123 123 97 98 بانگ درا
دُنیا کی محفلوں سے اُکتا گیا ہوں یا رب!78 78 46 35 بانگ درا
دُکھّے ہوئے دلوں کی فریاد یہ صدا ہے69 69 38 24 بانگ درا
دِلوں میں ولولۂ انقلاب ہے پیدا649 649 600 139 ضرب کلیم
دِلوں کو مرکزِ مہر و وفا کر346 349 301 9 بال جبریل
ذرا میں دیکھ تو لوں تاب ناکیِ شمشیر!644 644 594 133 ضرب کلیم
رُخصت ہُوا دلوں سے خیالِ معاد بھی318 318 286 329 بانگ درا
رہبر ہے قافلوں کی تابِ جبیں تمھاری202 202 174 191 بانگ درا
زمیں کو فراغت نہیں زلزلوں سے746 746 684 269 ارمغان حجاز
سونے والوں میں کسی کو ذوقِ بیداری بھی ہے؟”267 267 237 267 بانگ درا
سونے والوں کو جگا دے شعر کے اعجاز سے85 85 53 43 بانگ درا
سُرخ پوشاک ہے پھُولوں کی، درختوں کی ہری86 86 54 45 بانگ درا
شبنم کی طرح پھُولوں پہ رو، اور چمن سے چل133 133 108 112 بانگ درا
شبنم کے موتیوں میں، پھُولوں کے پیرہن میں147 147 121 127 بانگ درا
شمع کے شعلوں کو گھڑیوں دیکھتا رہتا ہے تو119 119 93 94 بانگ درا
عجیب خیمہ ہے کُہسار کے نہالوں کا118 118 91 92 بانگ درا
عرش والوں پہ بھی کھُلتا نہیں یہ راز ہے کیا!227 227 199 221 بانگ درا
غافلوں کے لیے پیغام ہے بیداری کا235 235 206 230 بانگ درا
غلغلوں سے جس کے لذّت گیر اب تک گوش ہے159 159 133 141 بانگ درا
متاعِ دین و دانش لُٹ گئی اللہ والوں کی350 350 303 15 بال جبریل
مرنے والوں کی جبیں روشن ہے اس ظلمات میں184 184 157 171 بانگ درا
مرے سخن سے دلوں کی ہیں کھیتیاں سرسبز268 268 239 269 بانگ درا
مسجد تو بنا دی شب بھر میں ایماں کی حرارت والوں نے324 324 291 336 بانگ درا
مقام بندگی دے کر نہ لوں شانِ خداوندی353 352 306 21 بال جبریل
مِرا طریقہ نہیں کہ رکھ لوں کسی کی خاطر میء شبانہ457 458 422 175 بال جبریل
مکر کی چالوں سے بازی لے گیا سرمایہ‌دار292 292 263 298 بانگ درا
میں ظُلمتِ شب میں لے کے نکلوں گا اپنے درماندہ کارواں کو168 168 142 152 بانگ درا
میں ناخوش و بیزار ہُوں مَرمَر کی سِلوں سے435 437 402 150 بال جبریل
نئی بجلی کہاں ان بادلوں کے جیب و دامن میں585 585 533 69 ضرب کلیم
پتّیاں پھولوں کی گرتی ہیں خزاں میں اس طرح179 179 152 165 بانگ درا
پرُ ہے افکار سے ان مَدرسے والوں کا ضمیر594 594 543 80 ضرب کلیم
پھر دلوں کو یاد آ جائے گا پیغامِ سجود222 222 194 215 بانگ درا
پھُولوں کو آئے جس دم شبنم وضو کرانے79 79 47 36 بانگ درا
پھُولوں کی شہز ادی273 273 243 274 بانگ درا
پینے والوں میں شورِ نوشانوش203 203 175 193 بانگ درا
چمن والوں نے مِل کر لُوٹ لی طرزِ فغاں میری98 98 68 62 بانگ درا
ڈھُونڈنے والوں کو دنیا بھی نئی دیتے ہیں228 228 200 222 بانگ درا
کرائے پر منگالوں گا کوئی افغان سرحد سے318 318 286 329 بانگ درا
کھٹک رہا ہے دلوں میں کرشمۂ ساقی397 393 358 96 بال جبریل
کہتے تھے کعبے والوں سے کل اہلِ دَیر کیا318 318 285 328 بانگ درا
کیا مَدرسہ، کیا مدرسے والوں کی تگ و دَو!598 598 546 84 ضرب کلیم
ہاں، تملُّق پیشگی دیکھ آبُرو والوں کی تُو209 209 182 200 بانگ درا
ہر چند کہ منطق کی دلیلوں میں ہے چالاک744 744 683 266 ارمغان حجاز
ہم تو ہیں ایسی کُلیلوں کے پُرانے بیمار321 321 288 332 بانگ درا
ہُوں آتشِ نمرود کے شُعلوں میں بھی خاموش360 357 313 35 بال جبریل
ہے ترے چاہنے والوں میں ہمارا بھی شمار321 321 288 332 بانگ درا
ہے ہزاروں قافلوں سے آشنا یہ رہ گزر178 178 152 164 بانگ درا
یا شمع جل رہی ہے پھُولوں کی انجمن میں110 110 84 83 بانگ درا
یہ جانتا ہے کہ اس دِکھاوے سے دل جلوں میں شمار ہو گا167 167 141 151 بانگ درا
یہ مرقد سے صدا آئی، حرم کے رہنے والوں کو181 181 154 167 بانگ درا
یہیں قیام ہو وادی میں پھِرنے والوں کا118 118 91 92 بانگ درا
“الٰہی! پھُولوں میں وہ انتخاب مجھ کو کرے185 185 158 171 بانگ درا