صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "للہ"، 98 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اس خاک کو اللہ نے بخشے ہیں وہ آنسو400 396 361 101 بال جبریل
اس قدر شوخ کہ اللہ سے بھی برہم ہے228 228 199 221 بانگ درا
اعلٰحضرت نوّاب سرحمید اللہ خاں فرمانروائے بھوپال کی خدمت میں!521 521 471 1 ضرب کلیم
اعلیٰحضرت شہید امیرالمومنین نادر شاہ غازی رحمتہ اللہ علیہ کے لطف و کرم سے نومبر۱۹۳۳ء* میں مصنّف کو حکیم سنائی غزنویؒ کے مزارِ مقدس کی زیارت نصیب ہوئی۔ یہ چند افکارِ پریشاں جن میں حکیم ہی کے ایک مشہور قصیدے کی پیروی کی گئی ہے، اس روزِ سعید کی یادگار میں سپ361 359 314 37 بال جبریل
اللہ رکھے تیرے جوانوں کو سلامت!571 571 520 55 ضرب کلیم
اللہ سے مانگ یہ فقیری602 602 551 88 ضرب کلیم
اللہ نے بخشا ہے بڑا آپ کو رُتبا60 60 30 14 بانگ درا
اللہ نے بروقت کیا جس کو خبردار490 489 451 211 بال جبریل
اللہ نے دی ہے مجھ کو مشعل66 66 35 21 بانگ درا
اللہ کا سَو شکر کہ پروانہ نہیں مَیں440 442 407 156 بال جبریل
اللہ کرے تجھ کو عطا جِدّتِ کردار648 648 598 138 ضرب کلیم
اللہ کرے تجھ کو عطا فقر کی تلوار539 539 489 21 ضرب کلیم
اللہ کرے مرحلۂ شوق نہ ہو طے!639 639 589 126 ضرب کلیم
اللہ کو پامردیِ مومن پہ بھروسا714 714 658 230 ارمغان حجاز
اللہ کی دین ہے، جسے دے601 601 550 87 ضرب کلیم
اللہ کی شانِ بے نیازی602 602 551 88 ضرب کلیم
اللہ کے شیروں کو آتی نہیں رُوباہی390 386 349 83 بال جبریل
اللہ کے نشتر ہیں تیمور ہو یا چنگیز366 363 318 43 بال جبریل
اللہ! ترا شکر کہ یہ خطّۂ پُر سوز722 722 665 242 ارمغان حجاز
اماں شاید مِلے، ’اللہ ھُو‘ میں!411 408 375 118 بال جبریل
اَلْاَرْضُ للہ!444 446 411 161 بال جبریل
اَلْحُکْمُ لِلّٰہ! اَلْمُلْکُ لِلّٰہ!677 677 628 168 ضرب کلیم
اُسی اللہ نے مجھ کو چمک دی118 118 92 93 بانگ درا
بازُو ہے قوی جس کا، وہ عشق یدُاللّٰہی686 686 636 177 ضرب کلیم
بحث و تکرار اس اللہ کے بندے کی سرشت443 445 409 159 بال جبریل
بسم اللہ الرحمن الرحیم343 5 بال جبریل
بسم اللہ الرحمن الرحیم414 417 383 123 بال جبریل
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم526 526 476 6 ضرب کلیم
بُتانِ وہم و گُماں، لَا اِلٰہَ اِلّاَ اللہ527 527 477 7 ضرب کلیم
بچ گئے جو، ہو کے بے دل سُوئے بیت اللہ پھرے188 188 161 175 بانگ درا
بہار ہو کہ خزاں، لَا اِلٰہَ اِلّاَ اللہ528 528 478 7 ضرب کلیم
بے زیارت سُوئے بیت اللہ پھر جاؤں گا کیا188 188 161 175 بانگ درا
تجھ سے مرے سینے میں آتشِ ’اللہ‌ھوٗ‘414 418 383 124 بال جبریل
تری رگوں میں وہی خُوں ہے، قُم بِاذنِ اللہ579 579 527 64 ضرب کلیم
تُو فقط اللہ‌ھوٗ، اللہ‌ھوٗ، اللہ‌ھوٗ!475 475 436 194 بال جبریل
تھا یہ اللہ کا فرماں کہ شکوہِ پرویز753 753 690 277 ارمغان حجاز
جا بیٹھ کسی غار میں اللہ کو کر یاد548 548 497 30 ضرب کلیم
جو مسلمان تھا، اللہ کا سودائی تھا229 229 201 223 بانگ درا
جہاں اگرچہ دِگر گُوں ہے، قُم بِاذنِ اللہ579 579 527 64 ضرب کلیم
حرفِ ’لا تَدعُ مَعَ اللہِ الٰھاً آخر‘569 569 518 53 ضرب کلیم
حرَمِ پاک بھی، اللہ بھی، قُرآن بھی ایک230 230 202 224 بانگ درا
حریم تیرا، خودی غیر کی! معاذاللہ618 618 568 104 ضرب کلیم
خلیل اللہؑ کے دریا میں ہوں گے پھر گُہر پیدا298 298 268 305 بانگ درا
خودی کا سِرِّ نہاں لَا اِلٰہَ اِلّاَ اللہ527 527 477 7 ضرب کلیم
خودی ہے تیغ، فَساں لَا اِلٰہَ اِلّاَ اللہ527 527 477 7 ضرب کلیم
رُوح کے رقص میں ہے ضربِ کِلیم اللّٰہی!645 645 596 135 ضرب کلیم
سحَر قریب ہے، اللہ کا نام لے ساقی!237 237 208 233 بانگ درا
سر آپ کا اللہ نے کلغی سے سجایا60 60 30 14 بانگ درا
شُعلہ بن کر پھُونک دے خاشاکِ غیر اللہ کو220 220 192 212 بانگ درا
شکوہ اللہ سے، خاکم بدہن، ہے مجھ کو190 190 163 177 بانگ درا
صنم کدہ ہے جہاں، لَا اِلٰہَ اِلّاَ اللہ527 527 477 7 ضرب کلیم
غوّاصِ محبّت کا اللہ نِگہباں ہو447 449 414 164 بال جبریل
فاطمہ بنت عبداللہ243 243 214 239 بانگ درا
فرنگیوں کا یہ افسُوں ہے، قُم بِاذنِ اللہ579 579 527 64 ضرب کلیم
فریب سُود و زیاں، لَا اِلٰہَ اِلّاَ اللہ527 527 477 7 ضرب کلیم
قوم کے حق میں ہے لعنت وہ کِلیم اللّٰہی!670 670 620 161 ضرب کلیم
قُم بِاذنِ اللہ579 579 527 64 ضرب کلیم
قہر بھی اُس کا ہے اللہ کے بندوں پہ شفیق641 641 591 129 ضرب کلیم
لا الٰہ الاّ اللہ527 527 477 7 ضرب کلیم
ماسِوَی اللہ کے لیے آگ ہے تکبیر تری237 237 208 232 بانگ درا
متاعِ دین و دانش لُٹ گئی اللہ والوں کی350 350 303 15 بال جبریل
مجھے ہے حُکمِ اذاں، لَا اِلٰہَ اِلّاَ اللہ528 528 478 8 ضرب کلیم
محکوم کے اِلہام سے اللہ بچائے567 567 516 51 ضرب کلیم
مرے اللہ! بُرائی سے بچانا مجھ کو66 66 34 20 بانگ درا
مقصد ہے ان اللہ کے بندوں کا مگر ایک652 652 602 142 ضرب کلیم
مُنہ کے بَل گر کے ’ھُوَاللہُاَحَد‘ کہتے تھے193 193 165 180 بانگ درا
مگر خروش پہ مائل ہے تُو تو بسم اللہ239 239 210 234 بانگ درا
میرے اللہ! تری دُہائی ہے63 63 33 18 بانگ درا
نظر اللہ پہ رکھتا ہے مسلمانِ غُیور568 568 517 52 ضرب کلیم
نغمۂ ’اللہ‌ھوٗ‘ میرے رَگ و پَے میں ہے419 422 388 130 بال جبریل
نہ رہی کہیں اسَدُ اللّہی، نہ کہیں ابولہَبی رہی313 313 282 322 بانگ درا
نہ ہے زماں نہ مکاں، لَا اِلٰہَ اِلّاَ اللہ527 527 477 7 ضرب کلیم
نہیں اللہ کی تقدیر محصور486 485 447 207 بال جبریل
و لیکن بندگی، استغفراللہ!357 413 380 30 بال جبریل
وہ شبانی کہ ہے تمہیدِ کلیم اللّٰہی404 400 367 108 بال جبریل
وہی زمیں، وہی گردُوں ہے، قُم بِاذنِ اللہ579 579 527 64 ضرب کلیم
وہی فطرتِ اسَداللّہی، وہی مرحبی، وہی عنتری280 280 253 285 بانگ درا
پادشاہوں کی نہیں، اللہ کی ہے یہ زمیں!710 710 655 226 ارمغان حجاز
چھُپایا حُسن کو اپنے کلیم اللہ سے جس نے130 130 104 107 بانگ درا
کچھ اس میں تمسخر نہیں، و اللہ نہیں ہے93 93 60 52 بانگ درا
کہ ہے آج آتشِ ’اَللہ ھُو، سرد732 732 673 252 ارمغان حجاز
کہاں سے آئے صدا ’لاَ اِلٰہَ اِلاَّ اللہ‘381 377 338 69 بال جبریل
گدائی میں بھی وہ اللہ والے تھے غیور اتنے207 207 180 198 بانگ درا
گر کبھی خلوَت میَسّر ہو تو پُوچھ اللہ سے474 474 436 194 بال جبریل
گُفتار میں، کردار میں، اللہ کی برُہان!573 573 522 57 ضرب کلیم
ہاتھ ہے اللہ کا بندۂ مومن کا ہاتھ421 424 389 132 بال جبریل
ہو جس کی فقیری میں بُوئے اسَد اللّٰہی390 386 349 83 بال جبریل
ہوگیا اللہ کے بندوں سے کیوں خالی حرم373 369 325 52 بال جبریل
ہُوئی ہے تربیت آغوشِ بیت اللہ میں تیری181 181 155 167 بانگ درا
ہیں کلامُ اللہ کے الفاظ حادث یا قدیم711 711 656 227 ارمغان حجاز
یا عقل کی رُوباہی یا عشقِ یدُاللّٰہی398 394 360 98 بال جبریل
یقیں، اللہ مستی، خود گُزینی409 406 373 116 بال جبریل
یہ جہاد اللہ کے رستے میں بے تیغ و سِپَر243 243 214 239 بانگ درا
یہ کتابُ اللہ کی تاویلات میں اُلجھا رہے711 711 655 226 ارمغان حجاز
’قُلْ ھُوَ اللہ، کی شمشیر سے خالی ہیں نیام537 537 487 18 ضرب کلیم
’قُم بِاذنِ اللہ‘ کہہ سکتے تھے جو، رُخصت ہوئے492 491 453 214 بال جبریل
’لا‘ کے دریا میں نہاں موتی ہے ’الاّ اللہ‘ کا140 140 114 118 بانگ درا
“اِنَّ وعْد اللہِ حقٌ یاد رکھ”314 314 282 322 بانگ درا