صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "لات"، 68 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آئنہ سا شاہدِ قُدرت کو دِکھلاتی ہوئی52 52 23 5 بانگ درا
آبا مرے لاتی و مناتی530 530 480 10 ضرب کلیم
آسماں کے طائروں کو نغمہ سِکھلاتی ہوئی183 183 156 170 بانگ درا
اب بھی درختِ طُور سے آتی ہے بانگِ’ لاَ تَخَفْ‘377 373 332 61 بال جبریل
احساسِ مروّت کو کُچل دیتے ہیں آلات433 435 400 147 بال جبریل
اور چشموں کے کناروں پر سُلاتا ہے مجھے؟96 96 65 58 بانگ درا
اُس کے حق میں ’تَقنَطُوا‘ اچھا ہے یا ’لاتَقنَطُوا‘؟474 474 436 193 بال جبریل
اپنے انگار ساتھ لاتے ہیں204 204 176 193 بانگ درا
اگرچہ پِیر ہے آدم، جواں ہیں لات و منات550 550 499 32 ضرب کلیم
بعد، اے تیری تجلّی سے کمالاتِ وجود!560 560 509 43 ضرب کلیم
بولا، تمھیں معلوم نہیں میرے مقامات559 559 508 42 ضرب کلیم
بھلا تعمیل اس فرمانِ غیرت کُش کی ممکن تھی!246 246 217 243 بانگ درا
تخیّلات بھی ہیں تابعِ طلوع و غروب593 593 541 79 ضرب کلیم
تخیّلات کی دنیا غریب ہے، لیکن545 545 495 27 ضرب کلیم
تنگ ہے صحرا ترا، محمل ہے بے لیلا ترا212 212 185 204 بانگ درا
تو ہے میرے کمالاتِ ہُنر سے716 716 660 233 ارمغان حجاز
جب رُوح کے اندر متلاطم ہوں خیالات431 434 399 145 بال جبریل
جب کسی شے پر بگڑ کر مجھ سے، چِلّاتا ہے تُو97 97 67 61 بانگ درا
حد اُس کے کمالات کی ہے برق و بخارات432 435 400 146 بال جبریل
حرفِ ’لا تَدعُ مَعَ اللہِ الٰھاً آخر‘569 569 518 53 ضرب کلیم
حل کر نہ سکے جس کو حکیموں کے مقالات431 434 398 145 بال جبریل
حُور و فرشتہ ہیں اسیر میرے تخیّلات میں343 345 297 5 بال جبریل
خزاں میں مجھ کو رُلاتی ہے یادِ فصلِ بہار242 242 213 238 بانگ درا
درد، طفلی میں اگر کوئی رُلاتا تھا مجھے55 55 25 8 بانگ درا
دوبارہ زندہ نہ کر کاروبارِ لات و منات618 618 568 104 ضرب کلیم
رُلاتا ہے ترا نظّارہ اے ہندوستاں! مجھ کو99 99 70 65 بانگ درا
رُلاتی ہے تجھ کو جُدائی مری68 68 37 22 بانگ درا
رُلاتی ہے مجھے راتوں کو خاموشی ستاروں کی127 127 101 104 بانگ درا
رِندوں کو بھی معلوم ہیں صُوفی کے کمالات741 741 679 261 ارمغان حجاز
زمیں سے تا بہ ثُریّا تمام لات و منات725 725 668 246 ارمغان حجاز
زندگی قطرے کی سِکھلاتی ہے اسرارِ حیات217 217 190 209 بانگ درا
شام کو آواز چشموں کی سُلاتی ہے مجھے96 96 64 58 بانگ درا
شورشِ میخانۂ انساں سے بالاتر ہے تو80 80 48 37 بانگ درا
صبا سے بھی نہ مِلا تجھ کو بُوئے گُل کا سُراغ!599 599 547 85 ضرب کلیم
عارضی لذّت کا شیدائی ہوں، چِلّاتا ہوں مَیں97 97 67 61 بانگ درا
عارف و عامی تمام بندۂ لات و منات720 720 664 239 ارمغان حجاز
عرب لڑکی جو طرابلس کی جنگ میں غازیوں کو پانی پِلاتی ہوئی شہید ہُوئی243 243 214 239 بانگ درا
عصرِ رفتہ کے وہی ٹُوٹے ہوئے لات و منات!629 629 579 116 ضرب کلیم
عَجم کے خیالات میں کھو گیا451 452 416 168 بال جبریل
فرشتہ کہ پُتلا تھا بے تابیوں کا90 90 58 49 بانگ درا
فکرِ عرب کو دے کے فرنگی تخیّلات658 658 608 148 ضرب کلیم
لاتے ہیں سرُور اوّل، دیتے ہیں شراب آخر386 382 344 77 بال جبریل
لہُو مجھ کو رُلاتی ہے جوانوں کی تن آسانی445 447 411 162 بال جبریل
مجھے رُلاتی ہے اہلِ جہاں کی بیدردی723 723 666 243 ارمغان حجاز
معلوم ہیں اے مردِ ہُنَر تیرے کمالات636 636 586 123 ضرب کلیم
مقامِ ذکر، کمالاتِ رومیؔ و عطّارؔ535 535 485 16 ضرب کلیم
مقامِ فکر، مقالاتِ بوعلیؔسِینا535 535 485 16 ضرب کلیم
موزُوں نہیں مکتب کے لیے ایسے مقالات591 591 539 77 ضرب کلیم
مَیں نُہ سِپِہر کو نہیں لاتا نگاہ میں!500 499 461 224 بال جبریل
مَیں نے چاقو تجھ سے چھِینا ہے تو چِلّاتا ہے تُو97 97 66 60 بانگ درا
نے عربی مشاہدات، نے عجمی تخیّلات437 439 404 152 بال جبریل
وہ بجلی کہ تھی نعرۂ ’لَاتَذَر‘ میں430 432 397 143 بال جبریل
وہ یادگارِ کمالاتِ احمد و محمود723 723 666 243 ارمغان حجاز
وہی حرم ہے، وہی اعتبارِ لات و منات690 690 639 181 ضرب کلیم
پرتوِ مہر کے دم سے ہے اُجالا تیرا86 86 54 45 بانگ درا
پست و بلند کرکے طے کھیتوں کو جا پلاتی ہے239 239 210 235 بانگ درا
چھوڑ جاتا ہے خیالات کو بے ربط و نظام595 595 543 81 ضرب کلیم
کب کھُلا تجھ پر یہ راز، انکار سے پہلے کہ بعد؟560 560 509 43 ضرب کلیم
کُچل ڈالا تھا جس نے پاؤں میں تاجِ سرِ دارا207 207 180 198 بانگ درا
کِیا گیا ہے غلامی میں مبتلا تجھ کو544 544 494 26 ضرب کلیم
کہ توڑ ڈال کلیسائیوں کے لات و منات!653 653 603 143 ضرب کلیم
گلا تو گھونٹ دیا اہلِ مدرسہ نے ترا381 377 338 69 بال جبریل
گھٹنے بڑھنے کا سماں آنکھوں کو دِکھلاتا ہے تُو85 85 54 44 بانگ درا
گہرا ہے مرے بحرِ خیالات کا پانی92 92 60 52 بانگ درا
ہے اسی میں مشکلاتِ زندگانی کی کشود720 720 663 238 ارمغان حجاز
یاس و اُمیّد کا نظّارہ جو دِکھلاتی ہو113 113 86 86 بانگ درا
یہ الٰہیات کے ترشے ہُوئے لات و منات؟711 711 656 227 ارمغان حجاز
یہ کتابُ اللہ کی تاویلات میں اُلجھا رہے711 711 655 226 ارمغان حجاز