صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "لائے"، 19 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
ابر کے روزن سے وہ بالائے بامِ آسماں175 175 149 160 بانگ درا
اُڑا کر نہ لائے جہاں بادِ کوہ485 484 446 206 بال جبریل
بالائے سر رہا تو ہے نام اس کا آسماں689 689 638 180 ضرب کلیم
تُو اے مولائے یثرِبؐ! آپ میری چارہ‌سازی کر376 372 330 58 بال جبریل
جنّتِ نظّارہ ہے نقشِ ہوا بالائے آب260 260 231 260 بانگ درا
خودی کی موت سے مشرق ہے مُبتلائے جُذام593 593 542 79 ضرب کلیم
خیر، تُو ساقی سہی لیکن پِلائے گا کسے214 214 187 206 بانگ درا
رکھ کے میخانے کے سارے قاعدے بالائے طاق322 322 290 334 بانگ درا
صبحدم کوئی اگر بالائے بام آیا تو کیا213 213 186 205 بانگ درا
لائے غَرضکہ مال رُسولِ امیںؐ کے پاس252 252 224 250 بانگ درا
مبتلائے درد کوئی عُضو ہو روتی ہے آنکھ93 93 61 53 بانگ درا
محمل میں خامشی کے لیلائے ظُلمت آئی201 201 174 190 بانگ درا
مُلّائے حَرم536 536 486 16 ضرب کلیم
نہ رنگ لائے کہیں تیرے ہاتھ کی خامی402 398 365 105 بال جبریل
واعظ ثبوت لائے جو مے کے جواز میں133 133 108 112 بانگ درا
وہ دانائے سُبل، ختم الرُّسل، مولائے کُلؐ جس نے365 363 317 41 بال جبریل
گُناہِ تازہ تر لائے کہاں سے!730 730 671 250 ارمغان حجاز
ہم سمجھتے تھے کہ لائے گی فراغت تعلیم238 238 209 233 بانگ درا
ہوس بالائے منبر ہے تجھے رنگیں بیانی کی101 101 73 69 بانگ درا