صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "لائی"، 17 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اور دِکھلائیں گے مضموں کی ہمیں باریکیاں116 116 89 90 بانگ درا
اے کُشتۂ سُلطانی و مُلّائی و پیری!727 727 670 248 ارمغان حجاز
توڑ کر نکلے گا زنجیرِ طلائی کا اسیر95 95 63 56 بانگ درا
حیاتِ تازہ اپنے ساتھ لائی لذّتیں کیا کیا253 253 225 252 بانگ درا
خبر اقبالؔ کی لائی ہے گلستاں سے نسیم311 311 279 318 بانگ درا
راہ دِکھلائیں کسے، رہروِ منزل ہی نہیں228 228 200 222 بانگ درا
زُجاج گر کی دُکاں شاعری و مُلّائی614 614 563 100 ضرب کلیم
سِکھلائی فرشتوں کو آدم کی تڑپ اس نے401 397 363 103 بال جبریل
موسموں کو کِس نے سِکھلائی ہے خُوئے انقلاب؟444 446 411 161 بال جبریل
مے پِلائیں گے نئے ساقی نئے پیمانے سے116 116 90 90 بانگ درا
نسیمِ زندگی پیغام لائی صبحِ خنداں کا88 88 56 47 بانگ درا
نہیں اس میں کچھ بھی بھلائی مری68 68 37 22 بانگ درا
پستیِ فطرت نے سِکھلائی ہے یہ حُجتّ اسے560 560 509 43 ضرب کلیم
چمن میں حکمِ نشاطِ مدام لائی ہے118 118 91 92 بانگ درا
کہ لیلیٰ میں تو ہیں اب تک وہی اندازِ لیلائی181 181 154 167 بانگ درا
ہے ترے خیمۂ گردُوں کی طِلائی جھالر86 86 54 45 بانگ درا
یا تخیّل کی نئی دنیا ہمیں دِکھلائیں گے116 116 89 90 بانگ درا