صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "قوموں"، 25 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اب تلک یاد ہے قوموں کو حکایت اُن کی233 233 204 227 بانگ درا
اس قدر قوموں کی بربادی سے ہے خُوگر جہاں177 177 151 163 بانگ درا
ان کے اندیشۂ تاریک میں قوموں کے مزار640 640 590 128 ضرب کلیم
اُجاڑا ہے تمیزِ ملّت و آئِیں نے قوموں کو103 103 76 73 بانگ درا
اک فقر سے قوموں میں مسکینی و دِلگیری491 490 452 213 بال جبریل
بڑے معرکے زندہ قوموں نے مارے746 746 684 268 ارمغان حجاز
تم نے کیا توڑے نہیں کمزور قوموں کے زُجاج؟662 662 612 151 ضرب کلیم
خالی نہیں قوموں کی غلامی کا زمانہ652 652 602 142 ضرب کلیم
غلام قوموں کے علم و عرفاں کی ہے یہی رمزِ آشکارا749 749 687 273 ارمغان حجاز
قوم کیا چیز ہے، قوموں کی امامت کیا ہے537 537 487 18 ضرب کلیم
قوموں کی تقدیر وہ مردِ درویش677 677 629 169 ضرب کلیم
قوموں کی حیات ان کے تخیّل پہ ہے موقوف572 572 521 56 ضرب کلیم
قوموں کی روِش سے مجھے ہوتا ہے یہ معلوم648 648 598 138 ضرب کلیم
قوموں کے لیے موت ہے مرکز سے جُدائی687 687 637 178 ضرب کلیم
محبّت ہی سے پائی ہے شفا بیمار قوموں نے103 103 75 72 بانگ درا
مشرق و مغرب کی قوموں کے لیے روزِ حساب!705 705 650 218 ارمغان حجاز
منزل یہی کٹھن ہے قوموں کی زندگی میں202 202 174 191 بانگ درا
نشاں یہی ہے زمانے میں زندہ قوموں کا747 747 684 269 ارمغان حجاز
کِیا ہے اپنے بختِ خُفتہ کو بیدار قوموں نے103 103 75 72 بانگ درا
کہ خاوراں میں ہے قوموں کی رُوح تریاکی523 523 473 3 ضرب کلیم
کہ غلامی میں بدل جاتا ہے قوموں کا ضمیر528 528 478 8 ضرب کلیم
گردُوں نے کتنی بلندی سے ان قوموں کو دے پٹکا ہے317 317 285 328 بانگ درا
گرم ہو جاتا ہے جب محکوم قوموں کا لہُو739 739 678 259 ارمغان حجاز
ہے فقط محکوم قوموں کے لیے مرگِ ابَد718 718 662 236 ارمغان حجاز
’ہر لحظہ ہے قوموں کے عمل پر نظر اس کی537 537 487 17 ضرب کلیم