صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "قوم"، 110 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آشنا پرور ہے قوم اپنی، وفا آئِیں ترا208 208 181 200 بانگ درا
آہ! اک برگشتہ قسمت قوم کا سرمایہ ہے176 176 150 161 بانگ درا
آہ! یہ قومِ نجیب و چرب دست و تر دماغ739 739 678 259 ارمغان حجاز
اب تلک یاد ہے قوموں کو حکایت اُن کی233 233 204 227 بانگ درا
اس قدر قوموں کی بربادی سے ہے خُوگر جہاں177 177 151 163 بانگ درا
اس قوم میں مُدّت سے وہ درویش ہے نایاب738 738 677 257 ارمغان حجاز
اسی نگاہ سے محکُوم قوم کے فرزند623 623 573 109 ضرب کلیم
ان کے اندیشۂ تاریک میں قوموں کے مزار640 640 590 128 ضرب کلیم
اُجاڑا ہے تمیزِ ملّت و آئِیں نے قوموں کو103 103 76 73 بانگ درا
اُس قوم میں ہے شوخیِ اندیشہ خطرناک499 498 460 222 بال جبریل
اُس قوم کا خورشید بہت جلد ہُوا زرد608 608 558 94 ضرب کلیم
اُس قوم کو تجدید کا پیغام مبارک!679 679 630 170 ضرب کلیم
اُس قوم کو شمشیر کی حاجت نہیں رہتی585 585 534 70 ضرب کلیم
اچھّی نہیں اُس قوم کے حق میں عجمی لَے638 638 589 126 ضرب کلیم
اک فقر سے قوموں میں مسکینی و دِلگیری491 490 452 213 بال جبریل
اک پیشوائے قوم نے اقبالؔ سے کہا226 226 198 219 بانگ درا
اگر جواں ہوں مری قوم کے جسوُر و غیور532 532 482 12 ضرب کلیم
بڑے معرکے زندہ قوموں نے مارے746 746 684 268 ارمغان حجاز
بہت دیکھے ہیں مَیں نے مشرق و مغرب کے میخانے362 360 315 38 بال جبریل
بے معجزہ دُنیا میں اُبھرتی نہیں قومیں631 631 581 117 ضرب کلیم
تابندہ قوم ساری گردُوں نشیں تمھاری202 202 174 191 بانگ درا
تجھے اس قوم نے پالا ہے آغوشِ محبّت میں207 207 180 198 بانگ درا
ترکِ دنیا قوم کو اپنی نہ سِکھلانا کہیں84 84 52 42 بانگ درا
تم نے کیا توڑے نہیں کمزور قوموں کے زُجاج؟662 662 612 151 ضرب کلیم
تُو کبھی اُس قوم کی تہذیب کا گہوارہ تھا160 160 133 142 بانگ درا
جس سے بِنائے عشق و محبّت ہے اُستوار252 252 224 250 بانگ درا
جس قوم نے اس زندہ حقیقت کو نہ پایا608 608 558 94 ضرب کلیم
جس قوم کی تقدیر میں امروز نہیں ہے!653 653 604 143 ضرب کلیم
جس قوم کے افراد ہوں ہر بند سے آزاد499 498 460 222 بال جبریل
جس قوم کے بچّے نہیں خوددار و ہُنرمند475 500 462 194 بال جبریل
جلالِ عشق و مستی بے نیازی411 408 375 118 بال جبریل
جمالِ عشق و مستی نَے نوازی411 408 375 118 بال جبریل
جو کام کچھ کر رہی ہیں قومیں، اُنھیں مذاقِ سخن نہیں ہے162 162 136 144 بانگ درا
حدِ ادراک سے باہر ہیں باتیں عشق و مستی کی392 388 352 87 بال جبریل
حرف اُس قوم کا بے سوز، عمل زار و زُبوں656 656 606 146 ضرب کلیم
حِکمتِ مشرق و مغرب نے سِکھایا ہے مجھے655 655 606 145 ضرب کلیم
خاص ہے ترکیب میں قومِ رُسولِ ہاشمی277 277 248 279 بانگ درا
خال خال اس قوم میں اب تک نظر آتے ہیں وہ709 709 654 224 ارمغان حجاز
خالی نہیں قوموں کی غلامی کا زمانہ652 652 602 142 ضرب کلیم
خطاب مِلتا ہے منصب پرست و قوم فروش238 238 209 234 بانگ درا
خنجر ہلال کا ہے قومی نشاں ہمارا186 186 159 172 بانگ درا
خوار جہاں میں کبھی ہو نہیں سکتی وہ قوم565 565 514 48 ضرب کلیم
زوالِ عشق و مستی حرفِ رازی411 408 375 118 بال جبریل
زہراب ہے اُس قوم کے حق میں میء افرنگ475 500 462 194 بال جبریل
سیاسیاتِ مشرق و مغرب647 647 597 137 ضرب کلیم
شاعر رنگیں نوا ہے دیدۂ بینائے قوم93 93 61 53 بانگ درا
صُورت شمشیر ہے دستِ قضا میں وہ قوم425 428 393 136 بال جبریل
عشق و مستی نے کِیا ضبطِ نفَس مجھ پہ حرام542 542 492 24 ضرب کلیم
عشق و مستی کا جنازہ ہے تخیّل ان کا640 640 590 128 ضرب کلیم
غضب ہیں یہ ’مُرشدانِ خود بیں، خُدا تری قوم کو بچائے!189 189 162 176 بانگ درا
غلام قوموں کے علم و عرفاں کی ہے یہی رمزِ آشکارا749 749 687 273 ارمغان حجاز
قبلہ رُو ہو کے زمیں بوس ہوئی قومِ حجاز193 193 165 180 بانگ درا
قوم اپنی جو زر و مالِ جہاں پر مرتی192 192 164 179 بانگ درا
قوم جو کر نہ سکی اپنی خودی سے انصاف599 599 548 85 ضرب کلیم
قوم مذہب سے ہے، مذہب جو نہیں، تم بھی نہیں229 229 201 223 بانگ درا
قوم نے پیغامِ گوتم کی ذرا پروا نہ کی269 269 239 270 بانگ درا
قوم کیا چیز ہے، قوموں کی امامت کیا ہے537 537 487 18 ضرب کلیم
قوم کے حق میں ہے لعنت وہ کِلیم اللّٰہی!670 670 620 161 ضرب کلیم
قوم کے ہاتھ سے جاتا ہے متاعِ کردار590 590 539 76 ضرب کلیم
قوم گویا جسم ہے، افراد ہیں اعضائے قوم93 93 61 53 بانگ درا
قوموں کی تقدیر وہ مردِ درویش677 677 629 169 ضرب کلیم
قوموں کی حیات ان کے تخیّل پہ ہے موقوف572 572 521 56 ضرب کلیم
قوموں کی روِش سے مجھے ہوتا ہے یہ معلوم648 648 598 138 ضرب کلیم
قوموں کے لیے موت ہے مرکز سے جُدائی687 687 637 178 ضرب کلیم
قومِ آوارہ عناں تاب ہے پھر سُوئے حجاز197 197 169 185 بانگ درا
قومیّتِ اسلام کی جڑ کٹتی ہے اس سے188 188 161 174 بانگ درا
قومیں کُچل گئی ہیں جس کی رواروی میں202 202 174 191 بانگ درا
لیکن ہماری قوم ہے محرومِ عقل و ہوش319 319 287 330 بانگ درا
مثلِ انجم اُفُقِ قوم پہ روشن بھی ہوئے233 233 204 228 بانگ درا
محبّت ہی سے پائی ہے شفا بیمار قوموں نے103 103 75 72 بانگ درا
محفلِ نظمِ حکومت، چہرۂ زیبائے قوم93 93 61 53 بانگ درا
مشرق و مغرب672 672 622 164 ضرب کلیم
مشرق و مغرب میں تیرے دَور کا آغاز ہے292 292 263 298 بانگ درا
مشرق و مغرب کی قوموں کے لیے روزِ حساب!705 705 650 218 ارمغان حجاز
منزل یہی کٹھن ہے قوموں کی زندگی میں202 202 174 191 بانگ درا
منزلِ صنعت کے رہ پیما ہیں دست و پائے قوم93 93 61 53 بانگ درا
منفعت ایک ہے اس قوم کی، نقصان بھی ایک230 230 202 224 بانگ درا
نسل، قومیّت، کلیسا، سلطنت، تہذیب، رنگ292 292 262 298 بانگ درا
نشاں یہی ہے زمانے میں زندہ قوموں کا747 747 684 269 ارمغان حجاز
نوعِ انساں قوم ہو میری، وطن میرا جہاں81 81 49 38 بانگ درا
نگاہِ عشق و مستی میں وہی اوّل، وہی آخر365 363 317 41 بال جبریل
نہیں جس قوم کو پروائے نشیمن، تم ہو229 229 201 223 بانگ درا
واعظِ قوم کی وہ پُختہ خیالی نہ رہی231 231 202 225 بانگ درا
وُجود افراد کا مجازی ہے، ہستیِ قوم ہے حقیقی156 156 130 138 بانگ درا
وہ قوم جس نے گنّوایا متاعِ تیموری379 375 334 64 بال جبریل
وہ قوم نہیں لائقِ ہنگامۂ فردا653 653 604 143 ضرب کلیم
وہ قوم کہ فیضانِ سماوی سے ہو محروم432 435 400 146 بال جبریل
پل رہی ہے ایک قومِ تازہ اس آغوش میں243 243 214 240 بانگ درا
پھِرا میں مشرق و مغرب کے لالہ زاروں میں643 643 594 132 ضرب کلیم
ڈھُونڈ لی قوم نے فلاح کی راہ315 315 283 325 بانگ درا
کرتی ہے اُس کی قوم جب اپنا شِعار آزری240 240 211 235 بانگ درا
کمالِ صدق و مروّت ہے زندگی ان کی747 747 685 269 ارمغان حجاز
کمالِ عشق و مستی ظرفِ حیدرؓ411 408 375 118 بال جبریل
کون سی قوم فقط تیری طلب گار ہوئی192 192 165 180 بانگ درا
کِیا ہے اپنے بختِ خُفتہ کو بیدار قوموں نے103 103 75 72 بانگ درا
کہ خاوراں میں ہے قوموں کی رُوح تریاکی523 523 473 3 ضرب کلیم
کہ غلامی میں بدل جاتا ہے قوموں کا ضمیر528 528 478 8 ضرب کلیم
کہنے لگا وہ عشق و محبّت کا راز دار252 252 224 251 بانگ درا
کیوں خالق و مخلوق میں حائل رہیں پردے435 437 402 149 بال جبریل
گردُوں نے کتنی بلندی سے ان قوموں کو دے پٹکا ہے317 317 285 328 بانگ درا
گرم ہو جاتا ہے جب محکوم قوموں کا لہُو739 739 678 259 ارمغان حجاز
ہر قوم کے افکار میں پیدا ہے تلاطُم740 740 679 261 ارمغان حجاز
ہندوستانی بچوں کا قومی گیت113 113 87 87 بانگ درا
ہو چُکا گو قوم کی شانِ جلالی کا ظہور179 179 153 165 بانگ درا
ہیچ قومے را خدا رُسوا نہ کرد466 466 430 185 بال جبریل
ہے اگر قومیّتِ اسلام پابندِ مقام172 172 147 157 بانگ درا
ہے عشق و محبّت کے لیے عِلم و ہُنر موت608 608 558 95 ضرب کلیم
ہے فقط محکوم قوموں کے لیے مرگِ ابَد718 718 662 236 ارمغان حجاز
یہ جبر و قہر نہیں ہے، یہ عشق و مستی ہے544 544 494 26 ضرب کلیم
’ہر لحظہ ہے قوموں کے عمل پر نظر اس کی537 537 487 17 ضرب کلیم