صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "قمر"، 28 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آسماں مجبور ہے، شمس و قمر مجبور ہیں254 254 226 252 بانگ درا
اسپِ قمر سم و شُتر و قاطر و حمار252 252 224 251 بانگ درا
اقبالؔ، کہ ہے قُمریِ شمشادِ معانی91 91 59 51 بانگ درا
اُڑالی قُمریوں نے، طُوطیوں نے، عندلیبوں نے98 98 68 62 بانگ درا
تارے میں وہ، قمر میں وہ، جلوہ گہِ سحَر میں وہ139 139 113 117 بانگ درا
تارے کہنے لگے قمر سے144 144 119 124 بانگ درا
تکتے رہنا ہائے! وہ پہروں تلک سُوئے قمر55 55 25 8 بانگ درا
جس طرح ڈُوبتی ہے کشتیِ سیمینِ قمر141 141 116 121 بانگ درا
خاموش ہے چاندنی قمر کی154 154 128 136 بانگ درا
خورشید میں، قمر میں، تاروں کی انجمن میں147 147 121 127 بانگ درا
ذرّے ذرّے میں ترے خوابیدہ ہیں شمس و قمر57 57 27 10 بانگ درا
سفر عروسِ قمر کا عماریِ شب میں616 616 566 102 ضرب کلیم
شوق مری لَے میں ہے، شوق مری نَے میں ہے419 422 388 130 بال جبریل
ظاہر تری تقدیر ہو سِیمائے قمر سے633 633 584 120 ضرب کلیم
عشق تری انتہا، عشق مری انتہا395 391 354 91 بال جبریل
عُروُقِ مُردۂ مشرق میں خُونِ زندگی دوڑا297 297 267 304 بانگ درا
قمر اپنے لباسِ نَو میں بیگانہ سا لگتا تھا137 137 111 115 بانگ درا
قمر کا خوف کہ ہے خطرۂ سحَر تجھ کو173 173 147 158 بانگ درا
قُمریاں شاخِ صنوبر سے گُریزاں بھی ہوئیں198 198 170 186 بانگ درا
لُطفِ ہمسایگیِ شمس و قمر کو چھوڑوں112 112 85 85 بانگ درا
نادانی ہے یہ گِردِ زمیں طوف قمر کا245 245 216 241 بانگ درا
نُقطۂ پرکارِ حق، مردِ خدا کا یقیں421 424 390 132 بال جبریل
کہا جو قُمری سے مَیں نے اک دن، یہاں کے آزاد پا بہ گِل ہیں168 168 141 151 بانگ درا
کہیں قریب تھا، یہ گُفتگو قمر نے سُنی138 138 112 117 بانگ درا
گاتا ہے قمر جس کی محبت کا ترانہ244 244 215 241 بانگ درا
گَردِ صلیب، گِردِ قمر حلقہ زن ہوئی245 245 216 242 بانگ درا
ہم وطن شمشاد کا، قُمری کا مَیں ہم راز ہوں96 96 65 59 بانگ درا
یہ سرودِ قُمری و بُلبل فریبِ گوش ہے310 310 278 317 بانگ درا