صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "قلندر"، 25 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آرام قلندر کو تہِ خاک نہیں ہے553 553 502 35 ضرب کلیم
اسی سبب سے قلندر کی آنکھ ہے نم ناک650 650 601 140 ضرب کلیم
اک مرد قلندر نے کِیا رازِ خودی فاش!630 630 580 116 ضرب کلیم
ایّام کا مَرکب نہیں، راکِب ہے قلندر554 554 503 36 ضرب کلیم
بچتا ہوا بُنگاہِ قلندر سے گزر جا554 554 503 36 ضرب کلیم
جو بات مردِ قلندر کی بارگاہ میں ہے399 395 360 99 بال جبریل
خوش آگئی ہے جہاں کو قلندری میری383 379 340 72 بال جبریل
دو قلندر کو کہ ہیں اس میں ملوکانہ صفات753 753 690 277 ارمغان حجاز
سکندری ہو، قلندری ہو، یہ سب طریقے ہیں ساحرانہ749 749 686 272 ارمغان حجاز
غمِ رم نہ کر، سمِ غم نہ کھا کہ یہی ہے شانِ قلندری280 280 252 284 بانگ درا
قلندر جُز دو حرفِ لااِلہ کچھ بھی نہیں رکھتا372 368 324 50 بال جبریل
قلندر کی پہچان554 554 503 36 ضرب کلیم
قلندرانہ ادائیں، سکندرانہ جلال747 747 685 270 ارمغان حجاز
قلندری سے ہُوا ہے، تو نگری سے نہیں532 532 482 12 ضرب کلیم
قلندری مری کچھ کم سکندری سے نہیں532 532 482 12 ضرب کلیم
قلندری و قبا پوشی و کُلہ داری556 556 505 38 ضرب کلیم
مہر و مہ و انجم کا محاسِب ہے قلندر554 554 503 36 ضرب کلیم
پانی پانی کر گئی مجھ کو قلندر کی یہ بات371 367 323 49 بال جبریل
پوشیدہ نہیں مردِ قلندر کی نظر سے555 555 504 37 ضرب کلیم
کھویا گیا ہے تیرا جذبِ قلندرانہ388 384 347 81 بال جبریل
کہہ ڈالے قلندر نے اسرارِ کتاب آخر386 382 344 78 بال جبریل
کیے ہیں فاش رمُوزِ قلندری میں نے400 396 362 102 بال جبریل
یا مردِ قلندر کے اندازِ ملوکانہ!398 394 359 98 بال جبریل
یہ ہے خلاصۂ علمِ قلندری کہ حیات384 380 342 75 بال جبریل
یہی رہا ہے ازل سے قلندروں کا طریق374 369 326 53 بال جبریل