صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "قطرۂ"، 11 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اے قطرۂ نَیساں وہ صدَف کیا، وہ گُہر کیا630 630 580 117 ضرب کلیم
زندگانی ہے صدَف، قطرۂ نیساں ہے خودی543 543 493 25 ضرب کلیم
قطرۂ خُونِ جگر، سِل کو بناتا ہے دل418 421 387 129 بال جبریل
قطرۂ شبنمِ بے مایہ کو دریا کر دیں158 158 132 140 بانگ درا
قطرۂ نیساں ہے زندانِ صدَف سے ارجمند281 281 253 286 بانگ درا
مجھے پھُونکا ہے سوزِ قطرۂ اشکِ محبّت نے164 164 138 147 بانگ درا
میانِ قطرۂ نیسان و آتشِ عِنبی251 251 223 249 بانگ درا
نہیں ہے قطرۂ شبنم اگر شریکِ نسیم538 538 488 19 ضرب کلیم
وہ قطرۂ نیساں کبھی بنتا نہیں گوہر606 606 556 92 ضرب کلیم
ہر قطرۂ دریا میں دریا کی ہے گہرائی447 449 414 164 بال جبریل
ہم بغَل دریا سے ہے اے قطرۂ بے تاب تو139 139 114 118 بانگ درا