صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "قسمت"، 23 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آئینے قسمتوں کے تم کو یہ جانتے ہیں202 202 174 191 بانگ درا
آہ! اک برگشتہ قسمت قوم کا سرمایہ ہے176 176 150 161 بانگ درا
آہ! بد قسمت رہے آوازِ حق سے بے خبر269 269 239 270 بانگ درا
اس سیہ روزی پہ لیکن تیرا ہم قسمت ہوں میں105 105 79 76 بانگ درا
اپنی قِسمت بُری ہے، کیا کہیے63 63 33 17 بانگ درا
ایں سعادت قسمتِ شہباز و شاہیں کردہ اند”281 281 253 286 بانگ درا
تربیت سے تیری مَیں انجم کا ہم قسمت ہُوا257 257 229 256 بانگ درا
تری قسمت سے رزم آرائیاں ہیں باغبانوں میں99 99 70 65 بانگ درا
تیری قسمت میں ہم آغوشی اُسی رایت کی ہے208 208 181 199 بانگ درا
خوبیِ قسمت سے آخر مِل گیا وہ گُل مجھے145 145 120 126 بانگ درا
طبیعت غزنوی، قسمت ایازی!409 407 374 117 بال جبریل
غازیانِ دیں کی سقّائی تری قسمت میں تھی243 243 214 239 بانگ درا
قسمت ہے غریبوں کی وہی نالہ و فریاد722 722 665 241 ارمغان حجاز
قسمتِ بادہ مگر حق ہے اُسی ملّت کا590 590 539 76 ضرب کلیم
قسمتِ عالم کا مسلم کوکبِ تابندہ ہے224 224 196 217 بانگ درا
لیکن مری کُٹیا کی نہ جاگی کبھی قسمت59 59 29 12 بانگ درا
مَیں اس اندھیرے گھر میں قسمت کو رو رہا ہوں69 69 37 23 بانگ درا
میری قسمت میں ہے ہر روز کا مرنا جینا112 112 85 85 بانگ درا
نہیں ساحل تری قسمت میں اے موج408 405 372 115 بال جبریل
نے نصیبِ محفلے نے قسمتِ کاشانہ اے210 210 183 201 بانگ درا
کوکبِ قسمتِ امکاں ہے خلافت تیری235 235 206 230 بانگ درا
کہ مُغ‌زادے نہ لے جائیں تری قسمت کی چنگاری376 372 329 58 بال جبریل
یہ سعادت، حُورِ صحرائی! تری قسمت میں تھی243 243 214 239 بانگ درا