صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "قبول"، 15 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اگر قبول کرے، دینِ مصطفیؐ، انگریز576 576 524 60 ضرب کلیم
تُو رہ نوردِ شوق ہے، منزل نہ کر قبول586 586 534 71 ضرب کلیم
جو عقل کا غلام ہو، وہ دِل نہ کر قبول586 586 535 71 ضرب کلیم
ساحل تجھے عطا ہو تو ساحل نہ کر قبول586 586 535 71 ضرب کلیم
شِرکت میانۂ حق و باطل نہ کر قبول!587 587 535 71 ضرب کلیم
غیرتِ فقر مگر کر نہ سکی اس کو قبول753 753 690 278 ارمغان حجاز
قبولِ حق ہیں فقط مردِ حُر کی تکبیریں747 747 685 270 ارمغان حجاز
قبولِ دینِ مسیحی سے برہَمن کا مقام576 576 524 60 ضرب کلیم
لیلیٰ بھی ہم نشیں ہو تو محمل نہ کر قبول586 586 534 71 ضرب کلیم
مجھے سزا کے لیے بھی نہیں قبول وہ آگ635 635 586 122 ضرب کلیم
محفل گداز! گرمیِ محفل نہ کر قبول586 586 535 71 ضرب کلیم
وصال مُصطفوی، افتراق بُولہَبی!577 577 525 61 ضرب کلیم
پُوچھ اس سے کہ مقبول ہے فطرت کی گواہی374 370 327 55 بال جبریل
ہمّتِ عالی تو دریا بھی نہیں کرتی قبول292 292 263 298 بانگ درا
یہ التجائے مسافر قبول ہو جائے!123 123 97 99 بانگ درا