فہرست الفاظ "قافلے"، 9 تلاش |
مصرع | اکادمی2018 | اکادمی2007 | غلام علی | قدیم | کتاب | آڈیو |
اشک کے قافلے کو بانگِ درا اُٹھتی ہے | 151 | 151 | 125 | 132 | بانگ درا | |
اندھیری شب ہے، جُدا اپنے قافلے سے ہے تُو | 395 | 391 | 355 | 93 | بال جبریل | |
تاروں کے قافلے کو میری صدا درا ہو | 79 | 79 | 48 | 36 | بانگ درا | |
دیا یہ حکم صحرا میں چلو اے قافلے والو! | 88 | 88 | 56 | 47 | بانگ درا | |
قافلے دیکھ اور اُن کی برق رفتاری بھی دیکھ | 209 | 209 | 181 | 200 | بانگ درا | |
قافلے میں غیرِ فریادِ درا کچھ بھی نہیں | 259 | 259 | 230 | 258 | بانگ درا | |
قافلے والے بھی ہیں، اندیشۂ رہزن بھی ہے؟ | 70 | 70 | 39 | 25 | بانگ درا | |
مرے قافلے میں لُٹا دے اسے | 452 | 453 | 417 | 169 | بال جبریل | |
کوئی اس قافلے میں قافلہ سالار بھی ہے؟ | 396 | 392 | 356 | 93 | بال جبریل |