صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "فکر"، 71 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آزاد فکر سے ہوں، عُزلت میں دن گزاروں78 78 47 35 بانگ درا
آزادیِ فکر589 589 537 74 ضرب کلیم
آسمانوں پر مرا فکرِ بلند471 471 433 189 بال جبریل
اس سے بڑھ کر اور کیا فکر و عمل کا انقلاب710 710 655 226 ارمغان حجاز
اور ہُوئی فکر کی کشتیِ نازک رواں423 426 391 134 بال جبریل
اپنے فکرِ نکتہ آرا کی فلک پیمائیاں116 116 89 90 بانگ درا
اے سالکِ رہ! فکر نہ کر سُود و زیاں کا531 531 481 11 ضرب کلیم
بنتے ہیں مری کارگہِ فکر میں انجم574 574 523 58 ضرب کلیم
بولے حضورؐ، چاہیے فکرِ عیال بھی252 252 224 251 بانگ درا
بیٹھے ہیں اسی فکر میں پِیرانِ خرابات433 435 400 147 بال جبریل
بے تکلّف خندہ زن ہیں، فکر سے آزاد ہیں257 257 228 255 بانگ درا
تجھے کیوں فکر ہے اے گُل دلِ صد چاکِ بُلبل کی278 278 249 281 بانگ درا
تری شوخیِ فکر و کردار کا456 457 420 174 بال جبریل
تھی حقیقت سے نہ غفلت فکر کی پرواز میں116 116 89 90 بانگ درا
تیری خودی کا غیاب معرکۂ ذکر و فکر624 624 574 110 ضرب کلیم
تیری کشتِ فکر سے اُگتے ہیں عالم سبزہ وار56 56 26 9 بانگ درا
جو فکر کی سُرعت میں بجلی سے زیادہ تیز!366 363 318 42 بال جبریل
جو کچھ ہے، وہ ہے فکرِ مُلوکانہ کی ایجاد722 722 665 242 ارمغان حجاز
حضرتِ کرزن کو اب فکرِ مداوا ہے ضرور323 323 290 334 بانگ درا
خدنگِ سینۂ گردُوں ہے اُس کا فکرِ بلند597 597 546 83 ضرب کلیم
خِشت و گِل کی فکر ہوتی ہے مکاں کے واسطے؟70 70 39 26 بانگ درا
دمِ طوف کرمکِ شمع نے یہ کہا کہ وہ اَثرِ کہن313 313 281 321 بانگ درا
ذِکر وفِکر535 535 485 16 ضرب کلیم
ذکرِ عرب کے سوز میں، فکرِ عجم کے ساز میں437 439 404 152 بال جبریل
رُوح کیا اُس دیس میں اس فکر سے آزاد ہے؟70 70 39 25 بانگ درا
رکھتے نہیں جو فکر و تدبّر کا سلیقہ589 589 537 74 ضرب کلیم
شاعر کے فکر کو پرِ پرواز خامشی206 206 178 196 بانگ درا
شوقِ بے پروا گیا، فکرِ فلک پیما گیا214 214 186 205 بانگ درا
صفَتِ برق چمکتا ہے مرا فکرِ بلند404 400 368 109 بال جبریل
عطا ہُوا ہے مجھے ذکر و فکر و جذب و سرود622 622 572 108 ضرب کلیم
فکر بے نُور ترا، جذبِ عمل بے بنیاد551 551 500 33 ضرب کلیم
فکر جب عاجز ہو اور خاموش آوازِ ضمیر184 184 157 171 بانگ درا
فکر رہتی تھی مجھے جس کی وہ محفل ہے یہی84 84 52 42 بانگ درا
فکرِ انساں پر تری ہستی سے یہ روشن ہُوا55 55 26 9 بانگ درا
فکرِ روشن ہے ترا مُوجدِ آئینِ نیاز204 204 176 194 بانگ درا
فکرِ عرب کو دے کے فرنگی تخیّلات658 658 608 148 ضرب کلیم
فکرِ فردا نہ کروں محوِ غمِ دوش رہوں190 190 163 177 بانگ درا
قبض کی رُوح تری دے کے تجھے فکرِ معاش596 596 545 82 ضرب کلیم
مثلِ خورشیدِ سحَر فکر کی تابانی میں641 641 592 129 ضرب کلیم
مجھے فکرِ جہاں کیوں ہو، جہاں تیرا ہے یا میرا؟344 346 298 7 بال جبریل
مرے اہلِ وطن کے دل میں کچھ فکرِ وطن بھی ہے؟103 103 76 73 بانگ درا
مست رکھّو ذکر و فکرِ صُبحگاہی میں اسے712 712 657 228 ارمغان حجاز
معاف کرتی ہے فطرت بھی ان کی تقصیریں747 747 685 269 ارمغان حجاز
معجزۂ اہلِ فکر، فلسفۂ پیچ پیچ564 564 513 48 ضرب کلیم
مقامِ فکر ہے پیمائشِ زمان و مکاں535 535 485 16 ضرب کلیم
مقامِ فکر، مقالاتِ بوعلیؔسِینا535 535 485 16 ضرب کلیم
مُدّت سے ہے آوارۂ افلاک مرا فکر359 357 312 34 بال جبریل
نئے اصول سے خالی ہے فکر کی آغوش238 238 210 234 بانگ درا
نُدرتِ فکر و عمل سے سنگِ خارا لعلِ ناب482 481 443 202 بال جبریل
نُدرتِ فکر و عمل سے معجزاتِ زندگی482 481 443 202 بال جبریل
نُدرتِ فکر و عمل کیا شے ہے، ذوقِ انقلاب481 480 442 202 بال جبریل
نُدرتِ فکر و عمل کیا شے ہے، مِلّت کا شباب481 480 442 202 بال جبریل
نہ مال و دولتِ قاروں، نہ فکرِ افلاطوں367 364 319 44 بال جبریل
نہ میرا فکر ہے پیمانۂ ثواب و عذاب637 637 588 125 ضرب کلیم
وطن کی فکر کر ناداں! مصیبت آنے والی ہے100 100 71 66 بانگ درا
وہ درختوں پر تفکّر کا سماں چھایا ہُوا53 53 23 5 بانگ درا
وہ فکرِ گُستاخ جس نے عُریاں کِیا ہے فطرت کی طاقتوں کو458 459 422 176 بال جبریل
پھرا کرتے نہیں مجروحِ اُلفت فکرِ درماں میں102 102 74 70 بانگ درا
پھرایا فکرِ اجزا نے اُسے میدانِ امکاں میں137 137 111 115 بانگ درا
کر اپنی فکر کہ جوہر ہے بے نمود ترا546 546 496 28 ضرب کلیم
کہ فکرِ مدرسہ و خانقاہ ہو آزاد400 396 362 102 بال جبریل
کہ مَیں اس فکر میں رہتا ہوں، میری انتہا کیا ہے388 384 347 81 بال جبریل
گو فکرِ خدا داد سے روشن ہے زمانہ499 498 460 222 بال جبریل
ہر فکر نہیں طائرِ فردوس کا صیّاد499 498 460 222 بال جبریل
ہو تخیّل کا نہ جب تک فکرِ کامل ہم نشیں56 56 26 10 بانگ درا
ہو فکر اگر خام تو آزادیِ افکار589 589 538 74 ضرب کلیم
ہے اس کی نِگہ فکر و عمل کے لیے مہمیز567 567 516 51 ضرب کلیم
ہے ترے فکرِ فلک رس سے کمالِ ہستی279 279 251 283 بانگ درا
ہے فکر مجھے مصرعِ ثانی کی زیادہ539 539 489 21 ضرب کلیم
یا فکرِ حکیمانہ یا جذبِ کلیمانہ!398 394 359 98 بال جبریل
یہ ہندیوں کے فکرِ فلک رس کا ہے اثر205 205 177 195 بانگ درا