صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "فنا"، 18 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آخری آنسو ٹپک جانے میں ہو جس کی فنا177 177 151 163 بانگ درا
آنکھ سے غائب تو ہوتا ہے فنا ہوتا نہیں264 264 234 264 بانگ درا
اوّل و آخر فنا، باطن و ظاہر فنا417 420 386 127 بال جبریل
بقا کو جو دیکھا فنا ہو گئی وہ90 90 58 50 بانگ درا
رخصتِ محبوب کا مقصد فنا ہوتا اگر183 183 156 169 بانگ درا
رومی فنا ہُوا، حبَشی کو دوام ہے271 271 241 273 بانگ درا
غمِ فنا ہے تجھے! گُنبدِ فلک سے اُتر141 141 115 120 بانگ درا
فنا کی نیند مئے زندگی کی مستی ہے173 173 147 158 بانگ درا
مرنے والے مرتے ہیں لیکن فنا ہوتے نہیں184 184 157 170 بانگ درا
مگر یہ غَیبتِ صغریٰ ہے یا فنا، کیا ہے!724 724 667 244 ارمغان حجاز
نظر سے چھُپتا ہے لیکن فنا نہیں ہوتا121 121 95 97 بانگ درا
نقشِ کُہن ہو کہ نَو، منزِل آخر فنا417 420 386 127 بال جبریل
وحدت ہو فنا جس سے وہ الہام بھی الحاد548 548 497 30 ضرب کلیم
پھڑک اُٹھّا کوئی تیری ادائے ’مَا عَرَفْنا‘ پر130 130 105 109 بانگ درا
پیامِ فنا ہے اسی کا اشارا90 90 58 49 بانگ درا
ہے کیا ہراسِ فنا صورتِ شرر تجھ کو؟173 173 147 158 بانگ درا
یک نظر کردی و آدابِ فنا آموختی146 146 120 127 بانگ درا
یہ رسمِ بزمِ فنا ہے اے دل! گناہ ہے جنبشِ نظر بھی168 168 141 151 بانگ درا