صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "فلک"، 78 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اخترِ شام کی آتی ہے فلک سے آواز278 278 249 281 بانگ درا
انسانوں کی بستی ہے بہت دُور فلَک سے244 244 215 240 بانگ درا
اپنی اصلیّت سے ہو آگاہ اے غافل کہ تُو220 220 193 213 بانگ درا
اپنے فکرِ نکتہ آرا کی فلک پیمائیاں116 116 89 90 بانگ درا
اہلِ محفل کو دِکھا دیں اثرِ صَیقلِ عشق158 158 132 140 بانگ درا
اے آنکہ ز نورِ گُہرِ نظمِ فلک تاب274 274 245 276 بانگ درا
اے زمیں فرسا، قدم تیرا فلک پیما بھی ہے148 148 122 128 بانگ درا
اے کہ ہے زیرِ فلک مثلِ شرر تیری نمود626 626 576 112 ضرب کلیم
تجھ کو مثلِ طفلکِ بے دست و پا روتا ہے وہ258 258 229 257 بانگ درا
تجھے معلوم ہے غافل کہ تیری زندگی کیا ہے181 181 154 167 بانگ درا
تواں کرد زیرِ فلک آفتابی744 744 682 265 ارمغان حجاز
تُو تو اک تصویر ہے محفل کی اور محفل ہوں میں132 132 107 111 بانگ درا
تُو جس کو سمجھتا ہے فلک اپنے جہاں کا!531 531 481 11 ضرب کلیم
تُو زمیں پر اور پہنائے فلک تیرا وطن52 52 22 4 بانگ درا
تھوڑا سا جو مہرباں فلک ہو174 174 148 159 بانگ درا
تھی جس کی فلک سوز کبھی گرمیِ آواز274 274 245 276 بانگ درا
تیری محفل کو اسی شمع نے چمکایا ہے86 86 54 45 بانگ درا
جب پیرِ فلک نے وَرق ایّام کا اُلٹا275 275 245 276 بانگ درا
جن کے دروازوں پہ رہتا تھا جبیں گستر فلک176 176 150 161 بانگ درا
حُسن تیرا جب ہُوا بامِ فلک سے جلوہ گر80 80 48 37 بانگ درا
حیرت سے دیکھتا فلکِ نیل فام تھا271 271 241 272 بانگ درا
خودی کو جس نے فلک سے بلند تر دیکھا584 584 532 68 ضرب کلیم
دل کو تڑپاتی ہے اب تک گرمیِ محفل کی یاد171 171 145 155 بانگ درا
دُعائے طفلکِ گفتار آزما کی مثال157 157 131 139 بانگ درا
دِکھایا اوجِ خیالِ فلک نشیں میں نے108 108 82 80 بانگ درا
رفعت ہے جس زمیں کی بام فلک کا زینا114 114 87 88 بانگ درا
زندانِ فلک میں پا بہ زنجیر153 153 126 134 بانگ درا
زینتِ بزمِ فلک ہو جس سے وہ ساغر ہے تو80 80 48 37 بانگ درا
سیرِ فلک203 203 175 192 بانگ درا
شرابِ بے خودی سے تا فلک پرواز ہے میری102 102 74 71 بانگ درا
شمعِ محفل کی طرح سب سے جُدا، سب کا رفیق641 641 591 129 ضرب کلیم
شوقِ بے پروا گیا، فکرِ فلک پیما گیا214 214 186 205 بانگ درا
طفلکِ سیماب پا ہوں مکتبِ ہستی میں مَیں86 86 54 44 بانگ درا
طفلکِ ناآشنا کی کوششِ گُفتار میں120 120 94 95 بانگ درا
عطا فلک نے کِیا تجھ کو آشیاں، پھر کیا248 248 220 246 بانگ درا
غمِ فنا ہے تجھے! گُنبدِ فلک سے اُتر141 141 115 120 بانگ درا
فاش ہے مجھ پہ ضمیرِ فَلکِ نیلی فام569 569 518 53 ضرب کلیم
فلَک نے اُن کو عطا کی ہے خواجگی کہ جنھیں383 379 340 72 بال جبریل
فلک جس طرح آنکھ کے تِل میں ہے455 456 420 173 بال جبریل
فلک را سقف بشگافیم و طرحِ دیگر اندازیم”307 307 276 315 بانگ درا
فلک نشیں صفَتِ مہر ہُوں زمانے میں122 122 96 98 بانگ درا
فلک پہ عام ہوئی، اخترِ سحر نے سُنی138 138 112 117 بانگ درا
فلک کو کیا خبر یہ خاکداں کس کا نشیمن ہے755 755 692 280 ارمغان حجاز
فلک کی بات بتا دی زمیں کے محرم کو138 138 112 117 بانگ درا
قصد کس محفل کا ہے؟ آتا ہے کس محفل سے تو؟105 105 78 76 بانگ درا
لہُو رو رو کے محفل کو گُلستاں کر کے چھوڑوں گا100 100 71 67 بانگ درا
لیے ہے پیرِ فلک دستِ رعشہ دار میں جام121 121 94 96 بانگ درا
محفل کا وہی ساز ہے بیگانۂ مضراب621 621 571 107 ضرب کلیم
محفلِ کون و مکاں میں سحَر و شام پھرے193 193 165 180 بانگ درا
محوِ فلک فروزی تھی انجمن فلک کی202 202 174 191 بانگ درا
مسجودِ ساکنانِ فلک کا مآل دیکھ77 77 46 34 بانگ درا
مطلعِ اوّل فلک جس کا ہو وہ دِیواں ہے تُو51 51 22 3 بانگ درا
میں مضطرب زمیں پر، بے تاب تُو فلَک پر199 199 171 187 بانگ درا
نظّارے رہے وہی فلک پر144 144 119 124 بانگ درا
نگاہِ پِیرِ فلک میں نہ میں عزیز، نہ تُو675 675 627 167 ضرب کلیم
نہ کر نِگہ سے تغافل کو التفات آمیز355 354 308 25 بال جبریل
وائے ناکامی، فلک نے تاک کر توڑا اُسے125 125 99 102 بانگ درا
وہ خاک کہِ ہے زیرِ فلک مطلعِ انوار489 488 450 211 بال جبریل
وہ میرا رونقِ محفل کہاں ہے411 409 376 119 بال جبریل
پُرانے ہیں یہ ستارے، فلک بھی فرسُودہ355 354 308 25 بال جبریل
پہنچیں گے فلک تک تری آہوں کے شرارے460 461 425 178 بال جبریل
پیغامِ سکوں پہنچا بھی گئی، دل محفل کا تڑپا بھی گئی310 310 278 317 بانگ درا
کِیا فلک کو سفر، چھوڑ کر زمیں میں نے108 108 82 80 بانگ درا
کِیا قرار نہ زیرِ فلک کہیں میں نے108 108 82 80 بانگ درا
کھول آنکھ، زمیں دیکھ، فلک دیکھ، فضا دیکھ459 460 424 178 بال جبریل
کہ ہے وہ رونقِ محفل کم آمیز733 733 673 253 ارمغان حجاز
کیا ہو جو نگاہِ فلکِ پِیر بدل جائے659 659 609 149 ضرب کلیم
کیسی حیرانی ہے یہ اے طفلکِ پروانہ خُو!119 119 93 94 بانگ درا
ہو شناسائے فلک شمعِ تخیّل کا دھُواں81 81 49 38 بانگ درا
ہوں زمیں پر، گزر فلک پہ مرا72 72 41 28 بانگ درا
ہُوئی ہے زیرِ فلک اُمتوں کی رُسوائی612 612 562 98 ضرب کلیم
ہیں گرچہ بلندی میں عمارات فلک بوس722 722 665 241 ارمغان حجاز
ہے بلندی سے فلک بوس نشیمن میرا57 57 27 11 بانگ درا
ہے ترے فکرِ فلک رس سے کمالِ ہستی279 279 251 283 بانگ درا
ہے جذبِ مسلمانی سِرِّ فلک الافلاک378 374 333 63 بال جبریل
یقیں پیدا کر اے غافل کہ مغلوبِ گُماں تو ہے299 299 269 306 بانگ درا
یہ بحر، یہ فَلکِ نیلگوں کی پہنائی!616 616 566 102 ضرب کلیم
یہ ہندیوں کے فکرِ فلک رس کا ہے اثر205 205 177 195 بانگ درا