صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "فقیہ"، 18 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آہ! اس راز سے واقف ہے نہ مُلّا، نہ فقیہ537 537 487 18 ضرب کلیم
جس کو مشروع سمجھتے ہیں فقیہانِ خودی637 637 587 124 ضرب کلیم
خلقِ خدا کی گھات میں رِند و فقیہ و مِیر و پیر433 436 401 148 بال جبریل
طریقِ شیخ فقیہانہ ہو تو کیا کہیے566 566 515 50 ضرب کلیم
عشق فقیہِ حرم، عشق امیرِ جُنود418 421 387 128 بال جبریل
علم فقیہ و حکیم، فقر مسیح و کلیم405 401 369 110 بال جبریل
فقِیہ و صوفی و شاعر کی نا خوش اندیشی370 366 322 47 بال جبریل
فقیہ شہر بھی رُہبانیت پہ ہے مجبور552 552 500 34 ضرب کلیم
فقیہِ شہر قاروں ہے لُغَت ہائے حجازی کا372 368 324 50 بال جبریل
فقیہِ شہر کو صوفی نے کر دیا ہے خراب375 371 328 56 بال جبریل
فقیہِ شہر کہ ہے محرمِ حدیث و کتاب637 637 588 125 ضرب کلیم
فقیہِ شہر کی تحقیر! کیا مجال مری400 396 362 102 بال جبریل
لیکن فقیہِ شہر نے جس دم سُنی یہ بات246 246 217 242 بانگ درا
مغرب کے فقیہوں کا یہ فتویٰ ہے کہ ہے پاک!493 492 454 215 بال جبریل
مَیں نہ عارِف، نہ مُجدِّد، نہ محدث،نہ فقیہ569 569 518 53 ضرب کلیم
کہ یک زباں ہیں فقیہانِ شہر میرے خلاف406 402 370 111 بال جبریل
ہماں فقیہِ ازَل گُفت جُرّہ شاہیں را748 748 686 271 ارمغان حجاز
ہُوئے کس درجہ فقیہانِ حرم بے توفیق!534 534 484 14 ضرب کلیم