صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "فقیری"، 14 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آہ کہ کھویا گیا تجھ سے فقیری کا راز395 391 354 91 بال جبریل
اسی سے فقیری میں ہُوں مَیں امیر452 453 417 169 بال جبریل
اللہ سے مانگ یہ فقیری602 602 551 88 ضرب کلیم
سماتی کہاں اس فقیری میں مِیری443 445 410 160 بال جبریل
مرا طریق امیری نہیں، فقیری ہے478 477 439 198 بال جبریل
مشکل نہیں اے سالکِ رہ! عِلم فقیری687 687 636 178 ضرب کلیم
مومن ہے تو کرتا ہے فقیری میں بھی شاہی374 370 327 55 بال جبریل
مَیں کر نہیں سکتا گِلۂ دردِ فقیری483 482 443 203 بال جبریل
مِیری میں فقیری میں، شاہی میں غلامی میں398 394 360 99 بال جبریل
نہیں ممکن امیری بے فقیری410 408 375 118 بال جبریل
کافر ہے مسلماں تو نہ شاہی نہ فقیری374 370 327 55 بال جبریل
کہ غیرت مند ہے میری فقیری731 731 672 251 ارمغان حجاز
ہو جس کی فقیری میں بُوئے اسَد اللّٰہی390 386 349 83 بال جبریل
ہے اس کی فقیری میں سرمایۂ سُلطانی691 691 640 182 ضرب کلیم