صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "فقر"، 71 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آئی یہ صدا سلسلۂ فقر ہُوا بند490 489 451 212 بال جبریل
اب ترا دَور بھی آنے کو ہے اے فقرِ غیور542 542 492 24 ضرب کلیم
اب حُجرۂ صوفی میں وہ فقر نہیں باقی366 363 318 42 بال جبریل
اللہ کرے تجھ کو عطا فقر کی تلوار539 539 489 21 ضرب کلیم
اُس فقر سے آدمی میں پیدا602 602 551 88 ضرب کلیم
اُس فقر میں باقی ہے ابھی بُوئے گدائی688 688 637 179 ضرب کلیم
اک فقر سِکھاتا ہے صیّاد کو نخچیری491 490 452 213 بال جبریل
اک فقر سے قوموں میں مسکینی و دِلگیری491 490 452 213 بال جبریل
اک فقر سے مٹّی میں خاصیّتِ اِکسیری491 490 452 213 بال جبریل
اک فقر سے کھُلتے ہیں اسرارِ جہاں گیری491 490 452 213 بال جبریل
اک فقر ہے شبیّری، اس فقر میں ہے مِیری491 490 452 213 بال جبریل
اے مرے فقرِ غیور! فیصلہ تیرا ہے کیا675 675 626 166 ضرب کلیم
باقی کُلَہِ فقر سے تھا ولولۂ حق490 489 451 212 بال جبریل
تجھے گُر فقر و شاہی کا بتا دوں435 414 381 150 بال جبریل
تری خاک میں ہے اگر شرر تو خیالِ فقر و غنا نہ کر280 280 252 284 بانگ درا
تری نگاہ میں ہے ایک، فقر و رُہبانی563 563 512 47 ضرب کلیم
تمھارا فقر ہے بے دَولتی و رنجوری379 375 334 64 بال جبریل
جس فقر کی اصل ہے حجازی602 602 550 88 ضرب کلیم
جو فقر سے ہے مَیّسر، تونگری سے نہیں532 532 482 12 ضرب کلیم
جو فقر ہُوا تلخیِ دوراں کا گِلہ مند688 688 637 179 ضرب کلیم
حذر اُس فقر و درویشی سے، جس نے731 731 672 251 ارمغان حجاز
حیدری فقر ہے نے دولتِ عثمانی ہے232 232 204 227 بانگ درا
خود دار نہ ہو فقر تو ہے قہرِ الٰہی687 687 637 178 ضرب کلیم
خودی ہو زندہ تو ہے فقر بھی شہنشاہی589 589 538 75 ضرب کلیم
خُونِ دلِ شیراں ہو جس فقر کی دستاویز366 363 318 42 بال جبریل
دوسرا نام اسی دِین کا ہے ’فقرِ غیور‘!543 543 493 25 ضرب کلیم
دین ہو، فلسفہ ہو، فَقر ہو، سُلطانی ہو655 655 606 145 ضرب کلیم
سلطنتِ اہلِ دل فقر ہے، شاہی نہیں422 425 390 133 بال جبریل
سماں ’الفُقْرَ و فَخرْی‘ کا رہا شانِ امارت میں207 207 180 198 بانگ درا
سکُوں پرستیِ راہب سے فقر ہے بیزار563 563 512 47 ضرب کلیم
شکوہِ سنجر و فقرِ جنیدؒ و بسطامیؒ402 398 365 106 بال جبریل
عشق کے ہیں معجزات سلطنت و فقر و دِیں533 533 483 13 ضرب کلیم
عشق ہو جس کا جسُور، فقر ہو جس کا غیور565 565 514 48 ضرب کلیم
علم فقیہ و حکیم، فقر مسیح و کلیم405 401 369 110 بال جبریل
علم کا ’موجود‘ اور، فقر کا ’موجود‘ اور405 401 369 111 بال جبریل
علم ہے جویائے راہ، فقر ہے دانائے راہ405 401 369 110 بال جبریل
غیرت سے ہے فقر کی تمامی601 601 550 87 ضرب کلیم
غیرتِ فقر مگر کر نہ سکی اس کو قبول753 753 690 278 ارمغان حجاز
فقر جنگاہ میں بے ساز و یراق آتا ہے542 542 492 24 ضرب کلیم
فقر مقامِ نظر، علم مقامِ خبر405 401 369 110 بال جبریل
فقر میں مستی ثواب، علم میں مستی گناہ405 401 369 110 بال جبریل
فقر کا مقصود ہے عفّتِ قلب و نگاہ405 401 369 110 بال جبریل
فقر کی سان چڑھا کر تجھے تلوار کرے563 563 512 46 ضرب کلیم
فقر کے ہیں معجزات تاج و سریر و سپاہ405 401 369 110 بال جبریل
فقر ہے میروں کا مِیر، فقر ہے شاہوں کا شاہ405 401 369 110 بال جبریل
فقرِ جُنیدؒ و بایزیدؒ تیرا جمالِ بے نقاب439 441 405 154 بال جبریل
فَقر491 490 452 213 بال جبریل
فَقر و راہبی563 563 512 47 ضرب کلیم
فَقر و مُلوکیّت542 542 492 24 ضرب کلیم
محرم خودی سے جس دم ہُوا فقر677 677 628 169 ضرب کلیم
مقامِ فقر ہے کتنا بلند شاہی سے566 566 515 50 ضرب کلیم
مَیں ایسے فقر سے اے اہلِ حلقہ باز آیا379 375 334 64 بال جبریل
مِرا فقر بہتر ہے اسکندری سے477 476 438 197 بال جبریل
نگاہِ فقر میں شانِ سکندری کیا ہے383 379 340 71 بال جبریل
نہ فقر کے لیے موزُوں، نہ سلطنت کے لیے379 375 334 64 بال جبریل
نہیں فقر و سلطنت میں کوئی امتیاز ایسا356 355 309 28 بال جبریل
وہ بندے فقر تھا جن کا ہلاکِ قیصر و کسریٰ362 360 315 38 بال جبریل
وہ فقر جس میں ہے بے پردہ روحِ قُرآنی544 544 493 26 ضرب کلیم
وہ مرد جس کا فقر خزف کو کرے نگِیں688 688 638 179 ضرب کلیم
وہ کیا تھا، زورِ حیدرؓ، فقرِ بُوذرؓ، صِدقِ سلمانیؓ301 301 270 308 بانگ درا
پیدا کُلَہِ فقر سے ہو طُّرۂ دستار490 489 451 212 بال جبریل
چڑھتی ہے جب فقر کی سان پہ تیغِ خودی406 402 369 111 بال جبریل
کہ اس کے فقر میں ہے حیدری و کرّاری683 683 633 174 ضرب کلیم
کہ تجھ سے ہو نہ سکی فقر کی نگہبانی544 544 494 26 ضرب کلیم
کہ جس کے فقر میں انداز ہوں کلیمانہ745 745 683 267 ارمغان حجاز
کہ فقرِ خانقاہی ہے فقط اندوہ و دلگیری741 741 680 262 ارمغان حجاز
کی عرض یہ میں نے کہ عطا فقر ہو مجھ کو490 489 451 211 بال جبریل
گو فقر بھی رکھتا ہے اندازِ ملوکانہ366 363 318 42 بال جبریل
ہِمّت ہو اگر تو ڈھُونڈ وہ فقر602 602 550 88 ضرب کلیم
یہ فقر مردِ مسلماں نے کھو دیا جب سے564 564 513 47 ضرب کلیم
یہ فقرِ غیُور جس نے پایا602 602 551 88 ضرب کلیم