صفحہ اوّل
فہرست الفاظ "فضا"، 40 تلاش
مصرع
اکادمی2018
اکادمی2007
غلام علی
قدیم
کتاب
آڈیو
آہ کہ صدیوں سے ہے تیری فضا بے اذاں
423
426
391
134
بال جبریل
اس دشتِ جگر تاب کی خاموش فضا میں
628
628
578
115
ضرب کلیم
انجم کی فضا تک نہ ہُوئی میری رسائی
627
627
577
114
ضرب کلیم
اے شیخ! بہت اچھّی مکتب کی فضا، لیکن
691
691
641
182
ضرب کلیم
تاروں کی فضا ہے بیکرانہ
391
387
351
86
بال جبریل
تازہ انجم کا فضائے آسماں میں ہے ظہور
244
244
215
240
بانگ درا
تلاش اس کی فضاؤں میں کر نصیب اپنا
399
395
361
100
بال جبریل
تڑپ رہے ہیں فضاہائے نیلگوں کے لیے
524
524
474
4
ضرب کلیم
تہی، زندگی سے نہیں یہ فضائیں
393
389
353
89
بال جبریل
تیری فضا دل فروز، میری نوا سینہ سوز
419
422
387
129
بال جبریل
جنّت کی زندگی ہے جس کی فضا میں جینا
114
114
87
88
بانگ درا
جُرأت ہو نمو کی تو فضا تنگ نہیں ہے
566
566
515
49
ضرب کلیم
جیسے کعبے میں دُعاؤں سے فضا معمور ہے
265
265
236
265
بانگ درا
دِلکش ہے فضا، لیکن بے نافہ تمام آہُو
685
685
634
176
ضرب کلیم
رُخصت ہوئی خموشی تاروں بھری فضا سے
202
202
174
191
بانگ درا
زمیں اگر تنگ ہے تو کیا ہے، فضائے گردُوں ہے بے کرانہ
749
749
687
273
ارمغان حجاز
ستارگانِ فضاہائے نیلگوں کی طرح
593
593
541
79
ضرب کلیم
فریاد کی تصویر ہے قرطاسِ فضا پر
245
245
216
241
بانگ درا
فضا تری مہ و پرویں سے ہے ذرا آگے
384
380
342
75
بال جبریل
فضا نِیلی نِیلی، ہوا میں سُرور
449
450
414
166
بال جبریل
فضائے عشق پر تحریر کی اُس نے نوا ایسی
267
267
238
268
بانگ درا
فضائے نُور میں کرتا نہ شاخ و برگ و بر پیدا
576
576
525
60
ضرب کلیم
مجھے ڈرا نہیں سکتی فضا کی تاریکی
478
477
438
197
بال جبریل
مرے ریاضِ سخن کی فضا ہے جاں پرور
141
141
115
120
بانگ درا
مُدّت سے تم آوارہ ہو پہنائے فضا میں
619
619
569
105
ضرب کلیم
مُرغانِ سحَر تیری فضاؤں میں ہیں بیتاب
737
737
676
256
ارمغان حجاز
ناگاہ فضا بانگِ اذاں سے ہُوئی لبریز
476
476
437
196
بال جبریل
نغمہ ہائے شوق سے تیری فضا معمور ہے
482
481
443
203
بال جبریل
نہیں اس کھُلی فضا میں کوئی گوشۂ فراغت
354
353
307
23
بال جبریل
پرواز ہے دونوں کی اسی ایک فضا میں
487
486
448
208
بال جبریل
پَودوں کو بھی احساس ہے پہنائے فضا کا
565
565
514
49
ضرب کلیم
پھرا فضاؤں میں کرگس اگرچہ شاہیں وار
495
494
456
218
بال جبریل
چھوڑوں گی نہ مَیں ہِند کی تاریک فضا کو
621
621
570
107
ضرب کلیم
کارواں تھک کر فضا کے پیچ و خم میں رہ گیا
357
355
310
29
بال جبریل
کھول آنکھ، زمیں دیکھ، فلک دیکھ، فضا دیکھ
459
460
424
178
بال جبریل
گُونجتی ہے جب فضائے دشت میں بانگِ رحیل
286
286
257
291
بانگ درا
ہوائیں اُن کی، فضائیں اُن کی، سمندر اُن کے، جہاز اُن کے
458
459
422
176
بال جبریل
ہیں فضائے نیلگوں کے پیچ و خَم سے بے خبر
681
681
632
172
ضرب کلیم
یہ نیلگوں فضا جسے کہتے ہیں آسماں
689
689
638
180
ضرب کلیم
یہ گُنبدِ افلاک، یہ خاموش فضائیں
460
461
424
178
بال جبریل