صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "فروش"، 15 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اور عیّار ہیں یورپ کے شکر پارہ فروش!684 684 634 175 ضرب کلیم
اور گُل فروشِ اشکِ شفَق گوں کِیا مجھے75 75 44 32 بانگ درا
بُت فروشی کے عَوض بُت شکَنی کیوں کرتی!192 192 164 179 بانگ درا
بے حجابانہ حُور جلوہ فروش203 203 175 192 بانگ درا
خطاب مِلتا ہے منصب پرست و قوم فروش238 238 209 234 بانگ درا
رقابت، خودفروشی، ناشکیبائی، ہوسناکی253 253 225 252 بانگ درا
زیرکی بفروش و حیرانی بخر467 467 430 185 بال جبریل
شام کی ظُلمت، شفَق کی گُل فرو شی میں ہے یہ120 120 93 95 بانگ درا
علمِ مُوسیٰؑ بھی ہے تیرے سامنے حیرت فروش284 284 256 289 بانگ درا
لے رہا ہے مے فروشانِ فرنگستاں سے پارس294 294 264 300 بانگ درا
وادی کے نوا فروش خاموش154 154 128 136 بانگ درا
وہی بُت فروشی، وہی بُت گری ہے489 488 450 210 بال جبریل
چہرہ روشن ہو تو کیا حاجتِ گُلگُونہ فروش!404 400 367 108 بال جبریل
کچھ عار اسے حُسن فروشوں سے نہیں ہے91 91 59 51 بانگ درا
ہندوستاں میں ہیں کِلمہ گو بھی مے فروش320 320 287 331 بانگ درا