صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "فروز"، 17 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آہ سیمابِ پریشاں، انجمِ گردُوں فروز261 261 232 261 بانگ درا
از کُجا ایں آتشِ عالم فروز اندوختی211 211 183 202 بانگ درا
اور دِیا تہذیبِ حاضر کا فروزاں کر گئی172 172 146 156 بانگ درا
اپنے پروانوں کو پھر ذوقِ خُود افروزی دے197 197 169 185 بانگ درا
تُو فروزاں محفلِ ہستی میں ہے، سوزاں ہوں مَیں106 106 79 77 بانگ درا
تُو فروزاں ہے کہ پروانوں کو ہو سودا ترا211 211 184 202 بانگ درا
تیری فضا دل فروز، میری نوا سینہ سوز419 422 387 129 بال جبریل
تیری چنگاری چراغِ انجمن افروز تھی282 282 254 287 بانگ درا
جو آج خود افروز و جگر سوز نہیں ہے653 653 603 143 ضرب کلیم
سُن مجھ سے یہ نکتۂ دل افروز530 530 480 10 ضرب کلیم
فروزاں ہے سِینے میں شمعِ نفَس456 457 421 174 بال جبریل
مثلِ ایوانِ سحَر مرقد فرُوزاں ہو ترا266 266 236 266 بانگ درا
محوِ فلک فروزی تھی انجمن فلک کی202 202 174 191 بانگ درا
نہ ہو تو مردِ مسلماں بھی کافر و زندیق374 370 327 54 بال جبریل
چمن افروز ہے صیّاد میری خوش‌نوائی تک129 129 102 106 بانگ درا
کیا تم سے کہوں کیا چمن افروز کلی ہے244 244 215 241 بانگ درا
یہ تلاشِ متصّل شمعِ جہاں افروز ہے54 54 25 7 بانگ درا