صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "فرقت"، 10 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آوازِ نَے میں شکوۂ فُرقت نہاں نہ ہو82 82 50 40 بانگ درا
اُٹھا کے صدمۂ فُرقت وصال تک پہنچا185 185 158 171 بانگ درا
تقاضوں کی کہاں طاقت ہے مجھ فُرقت کے مارے میں164 164 138 147 بانگ درا
زخمِ فُرقت وقت کے مرہم سے پاتا ہے شفا263 263 234 263 بانگ درا
ظُلمتِ شب سے ضیائے روزِ فرقت کم نہیں104 104 77 74 بانگ درا
عارضی فُرقت کو دائم جان کر روتے ہیں ہم184 184 157 170 بانگ درا
فُرقتِ آفتاب میں کھاتی ہے پیچ و تاب صُبح150 150 124 131 بانگ درا
مثالِ گوہر وطن کی فرقت کمال ہے میری آبرو کا164 164 138 147 بانگ درا
وسعتِ بحر کی فُرقت میں پریشاں ہوں مَیں94 94 62 55 بانگ درا
وقت زخمِ تیغِ فُرقت کا کوئی مرہم نہیں263 263 234 263 بانگ درا