صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "فردا"، 29 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آئے عُشّاق، گئے وعدۂ فردا لے کر195 195 167 183 بانگ درا
آدمی ہے کس طلسمِ دوش و فردا میں اسِیر!258 258 229 257 بانگ درا
اسیرِ دوش و فردا ہے و لیکن410 407 374 117 بال جبریل
امروز کی شورش میں اندیشۂ فردا دے242 242 213 238 بانگ درا
اور تُو منّت پذیرِ صبحِ فردا ہی رہا81 81 49 39 بانگ درا
اک جہاں اور بھی ہے جس میں نہ فردا ہے نہ دوش403 399 366 107 بال جبریل
تُو اسے پیمانۂ امروز و فردا سے نہ ناپ287 287 259 293 بانگ درا
دیکھتا ہوں دوش کے آئینے میں فردا کو مَیں224 224 196 217 بانگ درا
زمانے کے سمندر سے نکالا گوہرِ فردا364 362 316 40 بال جبریل
زندگی تیری ہے بے روز و شب و فردا و دوش284 284 256 289 بانگ درا
سنگِ امروز کو آئینۂ فردا کر دیں158 158 132 140 بانگ درا
شب کی خاموشی میں جُز ہنگامۂ فردا نہیں282 282 254 287 بانگ درا
طلوعِ فردا کا منتظر رہ کہ دوش و امروز ہے فسانہ458 459 422 176 بال جبریل
فِتنۂ فردا کی ہیبت کا یہ عالم ہے کہ آج707 707 652 222 ارمغان حجاز
فکرِ فردا نہ کروں محوِ غمِ دوش رہوں190 190 163 177 بانگ درا
مزدکِیّت فتنہ فردا نہیں، اسلام ہے!709 709 654 224 ارمغان حجاز
مشرق میں ہے فردائے قیامت کی نمود آج740 740 679 261 ارمغان حجاز
مُنجّم کی تقویمِ فردا ہے باطل746 746 684 268 ارمغان حجاز
نسیمِ صبحِ فردا پر نظر کیا!729 729 671 249 ارمغان حجاز
نظر آئے گا اُسی کو یہ جہانِ دوش و فردا549 549 498 31 ضرب کلیم
نموُد کے لیے منّت پذیرِ فردا ہو152 152 126 133 بانگ درا
وہ بھی حیرت خانۂ امروز و فردا ہے کوئی؟70 70 39 25 بانگ درا
وہ قوم نہیں لائقِ ہنگامۂ فردا653 653 604 143 ضرب کلیم
کس کو معلوم ہے ہنگامۂ فردا کا مقام403 399 367 107 بال جبریل
کسی نے دوش دیکھا ہے نہ فردا430 414 381 143 بال جبریل
کیا شے ہے، کس امروز کا فردا ہے قیامت717 717 661 234 ارمغان حجاز
ہاتھ پر ہاتھ دھرے منتظرِ فردا ہو!230 230 201 224 بانگ درا
ہے ترے امروز سے ناآشنا فردا ترا211 211 184 203 بانگ درا
یہ سحَر جو کبھی فردا ہے کبھی ہے امروز526 526 476 6 ضرب کلیم