صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "فراق"، 18 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اہلِ فراق کے لیے عیشِ دوام ہے یہی437 439 403 152 بال جبریل
بے تاب ہو رہا ہوں فراقِ رسُولؐ میں276 276 247 278 بانگ درا
ترے فراق میں مُضطر ہے موجِ نیل و فرات725 725 668 245 ارمغان حجاز
شامِ فراق صبح تھی میری نمود کی77 77 45 33 بانگ درا
شبِ فراق کو گویا فریب دیتا ہوں157 157 131 139 بانگ درا
عالمِ سوز و ساز میں وصل سے بڑھ کے ہے فراق440 442 406 155 بال جبریل
فراق157 157 131 139 بانگ درا
فراقِ حُور میں ہو غم سے ہمکنار نہ تو152 152 125 133 بانگ درا
مضموں فراق کا ہوں، ثریّا نشاں ہوں میں77 77 46 34 بانگ درا
موت کا نسخہ ابھی باقی ہے اے دردِ فراق!126 126 100 103 بانگ درا
مَوج کی جُستجو فراق، قطرے کی آبرو فراق!440 442 406 156 بال جبریل
نا لۂ فراق104 104 77 74 بانگ درا
نہ کر ذکرِ فراق و آشنائی734 734 674 254 ارمغان حجاز
وصل کیسا، یاں تو اک قُرب فراق آمیز ہے73 73 42 29 بانگ درا
پیغامِ فراق تھی سراپا174 174 148 159 بانگ درا
کیا جانیں فراق و ناصبوری492 491 453 214 بال جبریل
گرمیِ آرزو فراق، شورشِ ہاے و ہُو فراق440 442 406 156 بال جبریل
ہوائے گُل فراقِ ساقیِ نا مہرباں تک ہے128 128 102 106 بانگ درا