صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "فاش"، 25 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اس راز کو اب فاش کر اے رُوحِ محمدؐ561 561 510 44 ضرب کلیم
اس راز کو اک مردِ٭ فرنگی نے کِیا فاش660 660 610 150 ضرب کلیم
اس راز کو عورت کی بصیرت ہی کرے فاش607 607 557 93 ضرب کلیم
اس کی اذانوں سے فاش سرِّ کلیمؑ و خلیلؑ420 423 388 130 بال جبریل
اک مرد قلندر نے کِیا رازِ خودی فاش!630 630 580 116 ضرب کلیم
اے دلِ کون و مکاں کے رازِ مضمر! فاش ہو241 241 212 237 بانگ درا
بَرّے پہ اگر فاش کریں قاعدۂ شیر666 666 616 156 ضرب کلیم
تُو نے یہ کیا غضب کِیا، مجھ کو بھی فاش کر دیا343 345 297 6 بال جبریل
تُو ہُوا فاش تو ہیں اب مرے اَسرار بھی فاش614 614 564 100 ضرب کلیم
جس میں رکھ دی ہے غلامی نے نگاہِ خفّاش596 596 545 83 ضرب کلیم
جس کی قربانی سے اسرار ملوکیّت ہیں فاش721 721 664 240 ارمغان حجاز
جن کی حکومت سے ہے فاش یہ رمزِ غریب422 425 390 133 بال جبریل
خلوَتِ کوہ و بیاباں میں وہ اسرار ہیں فاش597 597 545 83 ضرب کلیم
صحبتِ پیرِ روم سے مجھ پہ ہُوا یہ راز فاش377 373 331 60 بال جبریل
فاش ہے مجھ پہ ضمیرِ فَلکِ نیلی فام569 569 518 53 ضرب کلیم
فاش ہے چشمِ تماشا پہ نہاں خانۂ ذات629 629 579 115 ضرب کلیم
فاش یوں کرتا ہے اک چینی حکیم اسرارِ فن644 644 595 134 ضرب کلیم
مجھ پر کِیا یہ مُرشدِ کامل نے راز فاش276 276 246 277 بانگ درا
مقام اپنی خودی کا فاش تر کر!735 735 675 255 ارمغان حجاز
منم کہ توبہ نہ کردم ز فاش گوئی ہا748 748 686 272 ارمغان حجاز
کِیا ہے حافظِؔ رنگیں نوا نے راز یہ فاش268 268 239 269 بانگ درا
کہ مَیں نے فاش کر ڈالا طریقہ شاہبازی کا372 368 324 50 بال جبریل
کیے ہیں فاش رمُوزِ قلندری میں نے400 396 362 102 بال جبریل
ہاں، نمایاں ہو کے برقِ دیدۂ خفّاش ہو241 241 212 237 بانگ درا
ہُوا اس طرح فاش رازِ فرنگ450 451 415 167 بال جبریل