صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "غیور"، 12 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اب ترا دَور بھی آنے کو ہے اے فقرِ غیور542 542 492 24 ضرب کلیم
اگر جواں ہوں مری قوم کے جسوُر و غیور532 532 482 12 ضرب کلیم
اے مرے فقرِ غیور! فیصلہ تیرا ہے کیا675 675 626 166 ضرب کلیم
بلند بال تھا، لیکن نہ تھا جسور و غیور495 494 456 218 بال جبریل
حیات شُعلہ مزاج و غیور و شور انگیز251 251 223 249 بانگ درا
خودکُشی شیوہ تمھارا، وہ غیور و خود دار233 233 204 227 بانگ درا
دوسرا نام اسی دِین کا ہے ’فقرِ غیور‘!543 543 493 25 ضرب کلیم
عشق ہو جس کا جسُور، فقر ہو جس کا غیور565 565 514 48 ضرب کلیم
نظر اللہ پہ رکھتا ہے مسلمانِ غُیور568 568 517 52 ضرب کلیم
گدائی میں بھی وہ اللہ والے تھے غیور اتنے207 207 180 198 بانگ درا
ہم پر کرم کِیا ہے خدائے غیور نے277 277 247 279 بانگ درا
یہ فقرِ غیُور جس نے پایا602 602 551 88 ضرب کلیم