صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "غضب"، 14 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اُگتے ہیں تہِ سایۂ گُل خار، غضب ہے245 245 216 241 بانگ درا
اپنے شیداؤں پہ یہ چشمِ غضب کیا معنی195 195 168 183 بانگ درا
ایک ہی خرمن کے دانوں میں جُدائی ہے غضب74 74 42 29 بانگ درا
بدلے یک رنگی کے یہ ناآشنائی ہے غضب74 74 42 29 بانگ درا
تم ہو آپس میں غضب ناک، وہ آپس میں رحیم233 233 204 227 بانگ درا
تُو نے یہ کیا غضب کِیا، مجھ کو بھی فاش کر دیا343 345 297 6 بال جبریل
غضب کی آگ تھی پانی کے چھوٹے سے شرارے میں164 164 138 147 بانگ درا
غضب ہیں یہ ’مُرشدانِ خود بیں، خُدا تری قوم کو بچائے!189 189 162 176 بانگ درا
غضب ہے سطرِ قرآں کو چلیپا کر دیا تو نے!101 101 73 69 بانگ درا
غضب ہے پھر تری ننھّی سی جان ڈرتی ہے!173 173 147 158 بانگ درا
غضب ہے، عینِ کرم میں بخیل ہے فطرت381 377 336 67 بال جبریل
غضَب ہے، داد کو سمجھا ہُوا ہے تُو بیداد!494 493 455 217 بال جبریل
کیا غضب ہے کہ اس زمانے میں380 376 335 65 بال جبریل
ہیں مُرغِ نواریز گرفتار، غضب ہے245 245 216 241 بانگ درا