صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "عین"، 14 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آگیا عین لڑائی میں اگر وقتِ نماز193 193 165 180 بانگ درا
اربابِ نظر کا قُرّۃالعَین632 632 582 119 ضرب کلیم
اگر خودی کی حفاظت کریں تو عینِ حیات612 612 562 98 ضرب کلیم
برق طبعی نہ رہی، شُعلہ مقالی نہ رہی231 231 202 225 بانگ درا
سِینہ روشن ہو تو ہے سوزِ سخن عینِ حیات351 351 304 18 بال جبریل
عین دریا میں حباب آسانگُوں پیمانہ کر218 218 191 211 بانگ درا
عین شغلِ مے میں پیشانی ہے تیری سجدہ ریز148 148 122 128 بانگ درا
عینِ وصال میں مجھے حوصلۂ نظر نہ تھا440 442 406 156 بال جبریل
عینِ ہستی ہے تڑپ صورتِ سیماب مجھے94 94 62 55 بانگ درا
غضب ہے، عینِ کرم میں بخیل ہے فطرت381 377 336 67 بال جبریل
مگر عینِ محفل میں خلوَت نشیں453 454 418 170 بال جبریل
نِگہ پیدا کر اے غافل تجلّی عینِ فطرت ہے361 359 314 37 بال جبریل
کسے خبر کہ تجلّی ہے عین مستوری379 375 334 64 بال جبریل
ہیں صفاتِ ذاتِ حق، حق سے جُدا یا عینِ ذات؟711 711 656 227 ارمغان حجاز