صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "عیار"، 14 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اور عیّار ہیں یورپ کے شکر پارہ فروش!684 684 634 175 ضرب کلیم
ببازارِ محبّت نقدِ ما کامل عیار آمد307 307 275 315 بانگ درا
تُو ہو اگر کم عیار، مَیں ہُوں اگر کم عیار416 419 385 127 بال جبریل
خالی ہے جیبِ گُل زرِ کامل عیار سے278 278 248 280 بانگ درا
سادگی مسلم کی دیکھ، اَوروں کی عیّاری بھی دیکھ209 209 182 201 بانگ درا
عقل عیّار ہے، سَو بھیس بنا لیتی ہے393 389 352 88 بال جبریل
عیارِ گرمیِ صُحبت ہے حرفِ معذوری379 375 334 64 بال جبریل
قُدرت کے مقاصد کا عیار اس کے ارادے573 573 522 57 ضرب کلیم
مصلحت وقت کی ہے کس کے عمل کا معیار؟231 231 202 225 بانگ درا
نہ وہ کہ حَرب ہے جس کی تمام عیّاری556 556 505 38 ضرب کلیم
کھرا جسے تم سمجھ رہے ہو، وہ اب زرِ کم عیار ہو گا167 167 141 150 بانگ درا
کہ درویشی بھی عیّاری ہے، سُلطانی بھی عیّاری376 372 329 58 بال جبریل
ہَوس کی خُون ریزیاں چھُپاتی ہے عقلِ عیّار کی نمائش649 649 599 139 ضرب کلیم
یہی مقام ہے مومن کی قُوّتوں کا عیار544 544 494 26 ضرب کلیم