صفحہ اوّل
فہرست الفاظ "عمل"، 42 تلاش
مصرع
اکادمی2018
اکادمی2007
غلام علی
قدیم
کتاب
آڈیو
اخلاصِ عمل مانگ نیا گانِ کُہن سے
714
714
658
231
ارمغان حجاز
اس سے بڑھ کر اور کیا فکر و عمل کا انقلاب
710
710
655
226
ارمغان حجاز
انھی کے ذوقِ عمل سے ہیں اُمتّوں کے نظام
670
670
621
162
ضرب کلیم
اُس کے آئینۂ ہستی میں عمل جوہر تھا
232
232
203
226
بانگ درا
بدن غلام کا سوزِ عمل سے ہے محروم
671
671
621
162
ضرب کلیم
بہانہ بے عملی کا بنی شرابِ الَست
551
551
500
34
ضرب کلیم
بے عمل تھے ہی جواں، دِین سے بدظن بھی ہوئے
233
233
204
228
بانگ درا
تقدیر ہے اک نام مکافاتِ عمل کا
750
750
687
274
ارمغان حجاز
جس کا عمل ہے بے غرض، اُس کی جزا کچھ اور ہے
369
366
321
46
بال جبریل
جو بے عمل پہ بھی رحمت وہ بے نیاز کرے
131
131
106
110
بانگ درا
جو ہے راہِ عمل میں گام زن، محبوبِ فطرت ہے
100
100
71
66
بانگ درا
حرف اُس قوم کا بے سوز، عمل زار و زُبوں
656
656
606
146
ضرب کلیم
خوب و ناخُوب عمل کی ہو گِرہ وا کیونکر
551
551
500
33
ضرب کلیم
دِگرگُوں جہاں اُن کے زورِ عمل سے
746
746
684
268
ارمغان حجاز
دیکھ تو اپنا عمل، تجھ کو نظر آتی ہے کیا
249
249
221
247
بانگ درا
روزِ حساب جب مرا پیش ہو دفترِ عمل
346
348
299
9
بال جبریل
سازگار آب و ہوا تُخمِ عمل کے واسطے
265
265
236
266
بانگ درا
شاید کوئی منطق ہو نہاں اس کے عمل میں
536
536
486
17
ضرب کلیم
شرعِ مُلوکانہ میں جدّتِ احکام دیکھ
738
738
677
258
ارمغان حجاز
عشق فرمودۂ قاصد سے سبک گامِ عمل
311
311
279
318
بانگ درا
عمل سے زندگی بنتی ہے جنّت بھی، جہنّم بھی
305
305
274
313
بانگ درا
عمل سے فارغ ہُوا مسلماں بنا کے تقدیر کا بہانہ
749
749
687
273
ارمغان حجاز
فرما رہے تھے شیخ طریقِ عمل پہ وعظ
319
319
287
330
بانگ درا
فطرت کے تقاضوں پہ نہ کر راہِ عمل بند
565
565
514
49
ضرب کلیم
فکر بے نُور ترا، جذبِ عمل بے بنیاد
551
551
500
33
ضرب کلیم
محرومِ عمل نرگس مجبورِ تماشا ہے
206
206
179
197
بانگ درا
مردِ خدا کا عمل عشق سے صاحب فروغ
417
420
386
127
بال جبریل
مصلحت وقت کی ہے کس کے عمل کا معیار؟
231
231
202
225
بانگ درا
ناپید ہے بندۂ عمل مست
602
602
550
88
ضرب کلیم
نُدرتِ فکر و عمل سے سنگِ خارا لعلِ ناب
482
481
443
202
بال جبریل
نُدرتِ فکر و عمل سے معجزاتِ زندگی
482
481
443
202
بال جبریل
نُدرتِ فکر و عمل کیا شے ہے، ذوقِ انقلاب
481
480
442
202
بال جبریل
نُدرتِ فکر و عمل کیا شے ہے، مِلّت کا شباب
481
480
442
202
بال جبریل
نے راہِ عمل پیدا نے شاخِ یقیں نمناک
378
374
333
63
بال جبریل
پُرانے طرزِ عمل میں ہزار مشکل ہے
238
238
210
234
بانگ درا
پیش کر غافل، عمل کوئی اگر دفتر میں ہے!
289
289
260
295
بانگ درا
کرتی ہے جو ہر زماں اپنے عمل کا حساب
425
428
393
136
بال جبریل
ہیں ذوقِ عمل کے واسطے موت
530
530
480
11
ضرب کلیم
ہے اس کی نِگہ فکر و عمل کے لیے مہمیز
567
567
516
51
ضرب کلیم
یقیں محکم، عمل پیہم، محبّت فاتحِ عالم
302
302
272
310
بانگ درا
’تن بہ تقدیر‘ ہے آج اُن کے عمل کا انداز
528
528
478
8
ضرب کلیم
’ہر لحظہ ہے قوموں کے عمل پر نظر اس کی
537
537
487
17
ضرب کلیم