صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "علم"، 84 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آج کیا ہے، فقط اک مسئلۂ عِلم کلام537 537 487 18 ضرب کلیم
اب کہاں وہ شوقِ رہ پیمائیِ صحرائے علم105 105 78 75 بانگ درا
اس کی غلَطی پر عُلَما تھے مُتَبسّم559 559 508 42 ضرب کلیم
اقبالؔ! یہاں نام نہ لے علمِ خودی کا591 591 539 77 ضرب کلیم
اے جہان آباد! اے گہوارۂ عِلم و ہُنر57 57 27 10 بانگ درا
باپ کا عِلم نہ بیٹے کو اگر اَزبر ہو232 232 203 226 بانگ درا
ترے علم و محبّت کی نہیں ہے انتہا کوئی305 305 274 313 بانگ درا
تو ہیں علم و حکمت فقط شیشہ بازی477 476 438 197 بال جبریل
تُو کہاں ہے اے کلیمِ ذروۂ سینائے علم105 105 78 75 بانگ درا
تھی تری موجِ نفَس بادِ نشاط افزائے علم105 105 78 75 بانگ درا
تھی خوب حضورِ عُلَما باب کی تقریر559 559 508 42 ضرب کلیم
تیری بے عِلمی نے رکھ لی بے عِلموں کی لاج681 681 631 172 ضرب کلیم
تیری متاعِ حیات، علم و ہُنر کا سُرور564 564 513 48 ضرب کلیم
تیرے دم سے تھا ہمارے سر میں بھی سودائے علم105 105 78 75 بانگ درا
جس علم کا حاصل ہے جہاں میں دو کفِ جوَ678 678 629 169 ضرب کلیم
جس علَم کے سائے میں تیغ آزما ہوتے تھے ہم208 208 181 199 بانگ درا
جس عِلم کی تاثیر سے زن ہوتی ہے نازن608 608 558 95 ضرب کلیم
حُسن کی تاثیر پر غالب نہ آ سکتا تھا علم165 165 139 148 بانگ درا
خودی ہو علم سے محکم تو غیرتِ جبریل395 391 355 92 بال جبریل
دانش و دِین و علم و فن بندگیِ ہُوس تمام434 437 401 148 بال جبریل
رقابت عِلم و عرفاں میں غلَط بینی ہے منبر کی362 360 315 38 بال جبریل
زندگی سوزِ جگر ہے، علم ہے سوزِ دماغ592 592 541 78 ضرب کلیم
زندگی کچھ اور شے ہے، علم ہے کچھ اور شے592 592 541 78 ضرب کلیم
زوالِ علم و ہُنر مرگِ ناگہاں اُس کی723 723 666 243 ارمغان حجاز
سارے جہاں کو جس نے علم و ہُنر دیا تھا114 114 87 87 بانگ درا
شاعر بھی ہیں پیدا، عُلما بھی، حُکما بھی652 652 602 142 ضرب کلیم
شرابِ علم کی لذّت کشاں کشاں مجھ کو122 122 96 98 بانگ درا
طالبِ علم595 595 544 81 ضرب کلیم
عشق سراپا حضور، علم سراپا حِجاب!533 533 483 13 ضرب کلیم
عشق نے مجھ سے کہا علم ہے تخمین و ظن532 532 482 13 ضرب کلیم
عقل و نظَر و عِلم و ہُنر ہیں خس و خاشاک541 541 491 23 ضرب کلیم
علم اور دین538 538 488 19 ضرب کلیم
علم را بر تن‌زنی مارے بود462 462 426 180 بال جبریل
علم را بر دل‌زنی یارے بود462 462 426 180 بال جبریل
علم فقیہ و حکیم، فقر مسیح و کلیم405 401 369 110 بال جبریل
علم مقامِ صفات، عشق تماشائے ذات533 533 483 13 ضرب کلیم
علم میں دولت بھی ہے، قُدرت بھی ہے، لذّت بھی ہے592 592 541 78 ضرب کلیم
علم نے مجھ سے کہا عشق ہے دیوانہ‌پن532 532 482 13 ضرب کلیم
علم و حِکمت رہزنِ سامانِ اشک و آہ ہے255 255 227 253 بانگ درا
علم و حکمت زاید از نانِ حلال471 471 434 190 بال جبریل
علم و حکمت کا مِلے کیونکر سُراغ471 471 434 190 بال جبریل
علم کا مقصود ہے پاکی عقل و خرد405 401 369 110 بال جبریل
علم کا ’موجود‘ اور، فقر کا ’موجود‘ اور405 401 369 111 بال جبریل
علم کی انتہا ہے بے تابی73 73 42 28 بانگ درا
علم کے دریا سے نِکلے غوطہ زن گوہر بدست132 132 107 111 بانگ درا
علم ہے اِبن الکتاب، عشق ہے اُمّ الکتاب!533 533 483 14 ضرب کلیم
علم ہے جویائے راہ، فقر ہے دانائے راہ405 401 369 110 بال جبریل
علم ہے پیدا سوال، عشق ہے پِنہاں جواب!533 533 483 13 ضرب کلیم
علمِ انساں اُس ولایت میں بھی کیا محدود ہے؟71 71 40 26 بانگ درا
علمِ حاضر سے ہے دِیں زار و زبُوں!462 462 426 180 بال جبریل
علمِ مُوسیٰؑ بھی ہے تیرے سامنے حیرت فروش284 284 256 289 بانگ درا
عِلم تجھ سے تو معرفت مجھ سے73 73 42 28 بانگ درا
عِلم میں بھی سُرور ہے لیکن379 375 335 65 بال جبریل
عِلم و عِشق532 532 482 13 ضرب کلیم
عِلم کی حد سے پرے، بندۂ مومن کے لیے396 392 356 94 بال جبریل
عِلم کی سنجیدہ گُفتاری، بُڑھاپے کا شعور256 256 228 255 بانگ درا
عِلم کی شمع سے ہو مجھ کو محبت یا رب!65 65 34 20 بانگ درا
عِلم کے حیرت کدے میں ہے کہاں اس کی نمود!96 96 65 59 بانگ درا
عِلم کے ہاتھ میں خالی ہے نیام اے ساقی351 351 304 17 بال جبریل
غافل ہے تجھ سے حیرتِ علم آفریدہ دیکھ!82 82 51 40 بانگ درا
غلام قوموں کے علم و عرفاں کی ہے یہی رمزِ آشکارا749 749 687 273 ارمغان حجاز
فقر مقامِ نظر، علم مقامِ خبر405 401 369 110 بال جبریل
فقر میں مستی ثواب، علم میں مستی گناہ405 401 369 110 بال جبریل
قبائے علم و ہُنر لُطفِ خاص ہے، ورنہ402 398 365 106 بال جبریل
مجھ کو خبر نہ تھی کہ ہے علم نخیلِ بے رُطَب439 441 406 155 بال جبریل
مشکل نہیں اے سالکِ رہ! عِلم فقیری687 687 636 178 ضرب کلیم
موسیقی و صُورت گری و علمِ نباتات!592 592 540 78 ضرب کلیم
مگر وہ عِلم کے موتی، کتابیں اپنے آبا کی207 207 180 199 بانگ درا
نہ کام آیا مُلّا کو علمِ کتابی743 743 681 264 ارمغان حجاز
نہ ہو نومید، نومیدی زوالِ علم و عرفاں ہے445 447 412 162 بال جبریل
ورنہ ’قوّالی‘ سے کچھ کم تر نہیں ’علمِ کلام‘!703 703 648 216 ارمغان حجاز
ولایت، پادشاہی، علمِ اشیا کی جہاں‌گیری302 302 271 309 بانگ درا
وہ جس کی شان میں آیا ہے ’عَلَّم الاسما‘535 535 485 16 ضرب کلیم
وہ علم اپنے بُتوں کا ہے آپ ابراہیم538 538 488 19 ضرب کلیم
وہ علم، کم بصَری جس میں ہمکنار نہیں538 538 488 19 ضرب کلیم
وہ عِلم نہیں، زہر ہے احرار کے حق میں678 678 629 169 ضرب کلیم
کہتے ہیں اُسی علم کو اربابِ نظر موت608 608 558 95 ضرب کلیم
ہے عشق و محبّت کے لیے عِلم و ہُنر موت608 608 558 95 ضرب کلیم
یورپ میں بہت روشنیِ علم و ہُنر ہے432 434 399 146 بال جبریل
یہ حکمتِ ملکوتی، یہ علمِ لاہُوتی547 547 496 29 ضرب کلیم
یہ علم و حکمت کی مُہرہ بازی، یہ بحث و تکرار کی نمائش649 649 599 139 ضرب کلیم
یہ عِلم، یہ حِکمت، یہ تدبُّر، یہ حکومت432 435 399 146 بال جبریل
یہ عِلم، یہ حکمت، یہ سیاست، یہ تجارت722 722 665 242 ارمغان حجاز
یہ ہے خلاصۂ علمِ قلندری کہ حیات384 380 342 75 بال جبریل