صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "عطا"، 36 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اللہ کرے تجھ کو عطا جِدّتِ کردار648 648 598 138 ضرب کلیم
اللہ کرے تجھ کو عطا فقر کی تلوار539 539 489 21 ضرب کلیم
اُسے بازُوئے حیدرؓ بھی عطا کر346 349 301 9 بال جبریل
باغ تیرے دم سے گویا طبلۂ عطّار تھا83 83 51 41 بانگ درا
بندے کو عطا کرتے ہیں چشمِ نِگَراں اور487 486 448 208 بال جبریل
بولی کہ مجھے رُخصتِ تنویر عطا ہو620 620 570 106 ضرب کلیم
تری دعا سے عطا ہو وہ نردباں مجھ کو122 122 96 98 بانگ درا
حق ترا چشمے عطا کردست غافل در نگر294 294 265 301 بانگ درا
خدا مجھے بھی اگر بال و پر عطا کرتا494 493 455 216 بال جبریل
خِرد نے مجھ کو عطا کی نظر حکیمانہ385 381 343 75 بال جبریل
ساحل تجھے عطا ہو تو ساحل نہ کر قبول586 586 535 71 ضرب کلیم
عجب نہیں کہ مسلماں کو پھر عطا کر دیں402 398 365 106 بال جبریل
عطا اسلاف کا جذبِ دُروں کر354 412 389 24 بال جبریل
عطا ایسا بیاں مجھ کو ہُوا رنگیں بیانوں میں99 99 70 65 بانگ درا
عطا درد ہوتا تھا شاعر کے دل کو89 89 57 48 بانگ درا
عطا فلک نے کِیا تجھ کو آشیاں، پھر کیا248 248 220 246 بانگ درا
عطا مومن کو پھر درگاہِ حق سے ہونے والا ہے297 297 267 304 بانگ درا
عطا چاند کو چاندنی ہو رہی تھی89 89 57 48 بانگ درا
عطا ہُوئی ہے تجھے روز و شب کی بیتابی459 460 423 177 بال جبریل
عطا ہُوا خس و خاشاکِ ایشیا مجھ کو524 524 474 4 ضرب کلیم
عطا ہُوا ہے مجھے ذکر و فکر و جذب و سرود622 622 572 108 ضرب کلیم
عطائے شُعلہ شرر کے سوا کچھ اور نہیں382 378 339 71 بال جبریل
عطّارؔ ہو، رومیؔ ہو، رازیؔ ہو، غزالیؔ ہو389 385 348 83 بال جبریل
فرنگیوں کو عطا خاکِ سُوریا نے کِیا661 661 611 150 ضرب کلیم
فلَک نے اُن کو عطا کی ہے خواجگی کہ جنھیں383 379 340 72 بال جبریل
مجھ کو یہ خلعت شرافت کا عطا کیونکر ہوا126 126 100 102 بانگ درا
مجھے تہذیبِ حاضر نے عطا کی ہے وہ آزادی376 372 330 58 بال جبریل
مقامِ ذکر، کمالاتِ رومیؔ و عطّارؔ535 535 485 16 ضرب کلیم
وہ گدا کہ تُو نے عطا کِیا ہے جنھیں دماغِ سکندری280 280 253 285 بانگ درا
پھر وہ شرابِ کُہن مجھ کو عطا کر کہ مَیں415 418 384 124 بال جبریل
پھُول کا تحفہ عطا ہونے پر185 185 158 171 بانگ درا
کر پہلے مجھ کو زندگیِ جاوداں عطا348 349 301 12 بال جبریل
کرتے ہیں عطا مردِ فرومایہ کو مِیری؟483 482 443 203 بال جبریل
کہ ترے پتنگ کو پھر عطا ہو وہی سرشتِ سمندری280 280 252 285 بانگ درا
کی عرض یہ میں نے کہ عطا فقر ہو مجھ کو490 489 451 211 بال جبریل
’ ما از پئے سنائیؔ و عطّارؔ آمدیم‘361 359 314 37 بال جبریل