صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "عریاں"، 12 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آہ! اس محفل میں یہ عُریاں ہے تُو مستور ہے120 120 93 94 بانگ درا
اور عالَم کو تری آنکھ نے عُریاں دیکھا280 280 251 283 بانگ درا
اور عُریاں ہو کے لازم ہے خود افشانی تجھے241 241 212 237 بانگ درا
تُو نغمۂ رنگیں ہے، ہر گوش پہ عُریاں ہو312 312 280 320 بانگ درا
دستِ قُدرت نے اسے کیا جانے کیوں عُریاں کیا!120 120 93 94 بانگ درا
دل کے پوشیدہ خیالوں کو بھی عُریاں کر دوں144 144 118 124 بانگ درا
سرما کی ہواؤں میں ہے عُریاں بدن اس کا750 750 687 274 ارمغان حجاز
عُریاں ہیں ترے چمن کی حوریں391 387 351 86 بال جبریل
مثلِ بُوئے گُل لباسِ رنگ سے عُریاں ہے تو148 148 122 128 بانگ درا
وہ فکرِ گُستاخ جس نے عُریاں کِیا ہے فطرت کی طاقتوں کو458 459 422 176 بال جبریل
ڈالیاں پیرہنِ برگ سے عُریاں بھی ہوئیں198 198 170 186 بانگ درا
کِسوتِ مِینا میں مے مستُور بھی، عُریاں بھی ہے221 221 193 214 بانگ درا