صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "عام"، 31 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آج بھی اس دیس میں عام ہے چشمِ غزال422 425 391 134 بال جبریل
اب مناسب ہے ترا فیض ہو عام اے ساقی351 351 304 17 بال جبریل
اس دَور میں اقوام کی صُحبت بھی ہُوئی عام570 570 519 54 ضرب کلیم
اقبالؔ! کس کے عشق کا یہ فیضِ عام ہے271 271 241 273 بانگ درا
اہلِ دانش عام ہیں، کم یاب ہیں اہلِ نظر592 592 541 78 ضرب کلیم
بڑی جناب تری، فیض عام ہے تیرا122 122 96 97 بانگ درا
تربیت عام تو ہے، جوہرِ قابل ہی نہیں228 228 200 222 بانگ درا
تمام عارف و عامی خودی سے بیگانہ745 745 683 267 ارمغان حجاز
جہاں میں عام نہیں دولتِ دلِ ناشاد752 752 688 276 ارمغان حجاز
جہاں میں عام ہے قلب و نظر کی رَنجوری672 672 622 164 ضرب کلیم
حُسن کے اس عام جلوے میں بھی یہ بے تاب ہے120 120 94 95 بانگ درا
خوشا وہ دور کہ دیدار عام تھا اس کا107 107 81 79 بانگ درا
زمانہ آیا ہے بے حجابی کا، عام دیدارِ یار ہو گا166 166 140 149 بانگ درا
شعور و ہوش و خرد کا معاملہ ہے عجیب406 402 370 112 بال جبریل
شُعاعِ اُمِّید619 619 569 105 ضرب کلیم
عارف و عامی تمام بندۂ لات و منات720 720 664 239 ارمغان حجاز
عام حُریّت کا جو دیکھا تھا خواب اسلام نے296 296 266 302 بانگ درا
عام یوں اس کو نہ کر دیتا نظامِ کائنات260 260 231 259 بانگ درا
عاملِ روزہ ہے تُو اور نہ پابند نماز204 204 176 194 بانگ درا
عزیز تر ہے متاعِ امیر و سُلطاں سے397 393 358 96 بال جبریل
عشقِ گرہ کشاے کا فیض نہیں ہے عام ابھی434 437 401 148 بال جبریل
فلک پہ عام ہوئی، اخترِ سحر نے سُنی138 138 112 117 بانگ درا
لے کے اب تُو وعدۂ دیدارِ عام آیا تو کیا212 212 185 204 بانگ درا
مرا نورِ بصیرت عام کر دے347 411 378 11 بال جبریل
مِری نوا سے ہُوئے زندہ عارف و عامی402 398 365 105 بال جبریل
کس درجہ یہاں عام ہُوئی مرگِ تخیّل635 635 586 123 ضرب کلیم
کہ ہم تو رسمِ محبّت کو عام کرتے ہیں165 165 139 149 بانگ درا
کہتے ہیں بے قرار ہے جلوۂ عام کے لیے150 150 124 131 بانگ درا
ہو نہیں سکتا کبھی شیوۂ رِندانہ عام394 390 354 91 بال جبریل
ہوئی نہ عام جہاں میں کبھی حکومتِ عشق376 372 330 59 بال جبریل
یہ معاملے ہیں نازک، جو تری رضا ہو تُو کر381 377 337 68 بال جبریل