صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "ظل"، 45 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آفرنیش میں سراپا نور تُو، ظُلمت ہوں میں105 105 79 76 بانگ درا
ابھی امکاں کے ظُلمت خانے سے اُبھری ہی تھی دنیا137 137 111 115 بانگ درا
اس دور کی ظُلمت میں ہر قلبِ پریشاں کو241 241 212 237 بانگ درا
اس کی تقدیر میں محکومی و مظلومی ہے599 599 548 85 ضرب کلیم
اس گھڑی بھر کے چمکنے سے تو ظُلمت اچھّی112 112 85 85 بانگ درا
اسی مقام سے آدم ہے ظِلّ سُبحانی544 544 494 26 ضرب کلیم
اور ظُلمت رات کی سیماب پا ہو جائے گی221 221 194 214 بانگ درا
اُٹھ کہ ظلمت ہوئی پیدا اُفقِ خاور پر158 158 132 140 بانگ درا
بحرِ ظلمات میں دوڑا دیے گھوڑے ہم نے193 193 166 181 بانگ درا
بیچارے کے حق میں ہے یہی سب سے بڑا ظلم666 666 616 156 ضرب کلیم
جو ابھی اُبھرے ہیں ظُلمت خانۂ ایّام سے244 244 215 240 بانگ درا
حق یہ ہے کہ بے چشمۂ حیواں ہے یہ ظُلمات432 434 399 146 بال جبریل
راہ کی ظلمت سے ہو مشکل سوئے منزل سفر184 184 157 171 بانگ درا
روشن اس ضَو سے اگر ظُلمتِ کردار نہ ہو537 537 487 18 ضرب کلیم
روشنی کی جُستجو کرتا رہا ظُلمت میں مَیں95 95 63 57 بانگ درا
زیرِ خورشید نشاں تک بھی نہیں ظلمت کا86 86 55 45 بانگ درا
سراپا نور ہو جس کی حقیقت، مَیں وہ ظلمت ہوں99 99 69 64 بانگ درا
شام کی ظُلمت، شفَق کی گُل فرو شی میں ہے یہ120 120 93 95 بانگ درا
صُوفی نے جس کو دل کے ظُلمت کدے میں پایا147 147 121 127 بانگ درا
طلسمِ ظلمتِ شب سُورۂ و النُّور سے توڑا88 88 56 47 بانگ درا
ظلامِ بحر میں کھو کر سنبھل جا408 405 372 115 بال جبریل
ظلمتِ مغرب میں جو روشن تھی مثلِ شمعِ طُور172 172 146 156 بانگ درا
ظُلمت کدۂ خاک سے بیزار نہیں مَیں718 718 662 235 ارمغان حجاز
ظُلمت کدۂ خاک پہ شاکر نہیں رہتا565 565 514 49 ضرب کلیم
ظُلمتِ شب سے ضیائے روزِ فرقت کم نہیں104 104 77 74 بانگ درا
ظُلمتِ شب میں نظر آئی کرن اُمّید کی215 215 188 208 بانگ درا
ظُلمتِ یورپ میں تھی جن کی خرد راہ بیں422 425 390 133 بال جبریل
قبر کی ظُلمت میں ہے اُن آفتابوں کی چمک176 176 150 161 بانگ درا
محمل میں خامشی کے لیلائے ظُلمت آئی201 201 174 190 بانگ درا
مرنے والوں کی جبیں روشن ہے اس ظلمات میں184 184 157 171 بانگ درا
مَیں بھی مظلومیِ نسواں سے ہوں غم ناک بہت609 609 559 96 ضرب کلیم
میں ظُلمتِ شب میں لے کے نکلوں گا اپنے درماندہ کارواں کو168 168 142 152 بانگ درا
نور سے دُور ہوں ظلمت میں گرفتار ہوں میں87 87 55 46 بانگ درا
نُورِ فطرت ظُلمتِ پیکر کا زِندانی نہیں266 266 236 266 بانگ درا
وہ شُعلۂ روشن ترا، ظُلمت گریزاں جس سے تھی272 272 242 273 بانگ درا
وہ نکلے میرے ظلمت خانۂ دل کے مکینوں میں129 129 103 106 بانگ درا
وہیں سے رات کو ظلمت ملی ہے125 125 99 101 بانگ درا
چھوٹے سے چاند میں ہے ظلمت بھی روشنی بھی110 110 84 83 بانگ درا
کس مظلوم کی آہوں کے شراروں میں رہوں113 113 86 86 بانگ درا
کسی کا شُعلۂ فریاد ہو ظُلمت رُبا کیونکر268 268 238 268 بانگ درا
کھینچتا ہو میان کی ظلمت سے تیغِ آب دار180 180 154 166 بانگ درا
کہ بھٹکتے نہ پھریں ظُلمتِ شب میں راہی404 400 368 109 بال جبریل
کہ خندہ زن تری ظُلمت تھی دستِ موسیٰ پر107 107 81 79 بانگ درا
گرچہ مَیں ظلمت سراپا ہوں، سراپا نور تو106 106 80 78 بانگ درا
ہر ملّتِ مظلوم کا یورپ ہے خریدار665 665 615 155 ضرب کلیم