صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "طور"، 29 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اب بھی درختِ طُور سے آتی ہے بانگِ’ لاَ تَخَفْ‘377 373 332 61 بال جبریل
اَڑ بیٹھے کیا سمجھ کے بھلا طُور پر کلیم128 128 102 105 بانگ درا
ایک جلوہ تھا کلیمِ طُورِ سینا کے لیے51 51 21 3 بانگ درا
ایک دن اقبالؔ نے پُوچھا کلیمِ طُور سے270 270 240 271 بانگ درا
ترے لیے تو یہ صحرا ہی طُور تھا گویا107 107 81 79 بانگ درا
جلوۂ طُور تو موجود ہے، موسیٰ ہی نہیں230 230 202 224 بانگ درا
جلوۂ طُور میں جیسے یدِ بیضائے کلیم142 142 116 121 بانگ درا
دلِ طُورِ سینا و فاراں دو نِیم450 451 415 167 بال جبریل
ذرا سے بیج سے پیدا ریاضِ طُور ہوتا ہے102 102 74 70 بانگ درا
زیبِ درختِ طُور مرا آشیانہ تھا77 77 45 33 بانگ درا
طُور مضطر ہے اُسی آگ میں جلنے کے لیے197 197 169 185 بانگ درا
ظلمتِ مغرب میں جو روشن تھی مثلِ شمعِ طُور172 172 146 156 بانگ درا
معجزۂ اہلِ ذکر، مُوسیٰؑ و فرعون و طُور564 564 513 48 ضرب کلیم
مگر آتی ہے نسیمِ چمنِ طُور کبھی151 151 125 132 بانگ درا
میری صورت تُو بھی اک برگِ ریاضِ طُور ہے54 54 24 7 بانگ درا
میرے لیے نخلِ طُور ہے تُو426 429 394 138 بال جبریل
نغمہ زن ہے طُورِ معنی پر کلیمِ نکتہ بیں249 249 221 247 بانگ درا
پتنگوں کے جہاں کا طُور ہوں میں118 118 92 93 بانگ درا
چھوٹا سا طُور تُو، یہ ذرا سا کلیمِ ہے72 72 41 27 بانگ درا
کب تلک طُور پہ دریُوزہ گری مثلِ کلیم311 311 279 319 بانگ درا
کبھی میں ذوقِ تکلّم میں طور پر پہنچا108 108 82 80 بانگ درا
کچھ اور آجکل کے کلیموں کا طُور ہے83 83 51 40 بانگ درا
کچھ دکھانے دیکھنے کا تھا تقاضا طُور پر126 126 100 102 بانگ درا
کھِنچے خود بخود جانبِ طُور موسیٰؑ125 125 99 101 بانگ درا
گرما کے مثلِ صاعقۂ طُور ہو گیا246 246 217 242 بانگ درا
ہر لحظہ نیا طُور، نئی برقِ تجلّی639 639 589 126 ضرب کلیم
یہ حدیثِ کلیمؑ و طُور نہیں380 376 335 66 بال جبریل
’لن ترانی‘ کہہ رہے ہیں یا وہاں کے طُور بھی؟71 71 40 26 بانگ درا
’یوم اقبالؔ‘ کے موقع پر توشہ خانۂ حضور نظام کی طرف سے، جو صاحب صدر اعظم کے ماتحت ہے ایک ہزار روپے کا چیک بطور تواضع وصول ہونے پر753 753 690 277 ارمغان حجاز