صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "طواف"، 13 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اگرچہ میرے نشیمن کا کر رہا ہے طواف407 403 371 113 بال جبریل
تن آساں عرشیوں کو ذکر و تسبیح و طواف اَولیٰ!362 360 315 38 بال جبریل
تیرے ہُنَر کا جہاں دَیر و طواف و سجود624 624 574 110 ضرب کلیم
حق را بسجودے، صنَماں را بطوافے435 437 402 150 بال جبریل
در طوافِ شعلہ ام بالے نہ زد پروانہ اے210 210 183 202 بانگ درا
وجود انھی کا طوافِ بُتاں سے ہے آزاد556 556 505 38 ضرب کلیم
کام تھا جن کا فقط تقدیس و تسبیح و طواف707 707 652 221 ارمغان حجاز
کرتا ہے یہ طواف تری جلوہ گاہ کا72 72 40 27 بانگ درا
کرمکِ ناداں! طوافِ شمع سے آزاد ہو293 293 263 299 بانگ درا
کمالِ جوشِ جُنوں میں رہا مَیں گرمِ طواف406 402 370 111 بال جبریل
کوئی ایسی طرزِ طواف تُو مجھے اے چراغِ حرم بتا!280 280 252 285 بانگ درا
ہر دَور میں کرتا ہے طواف اس کا زمانہ679 679 630 170 ضرب کلیم
ہے طواف و حج کا ہنگامہ اگر باقی تو کیا703 703 649 216 ارمغان حجاز