صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "طلب"، 36 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آدم کو ثبات کی طلب ہے530 530 480 10 ضرب کلیم
تجھ میں ابھی پیدا نہیں ساحل کی طلب بھی588 588 537 73 ضرب کلیم
تجھ کو جب دیدۂ دیدار طلب نے ڈھُونڈا279 279 251 283 بانگ درا
تُو طلب خُو ہے تو میرا بھی یہی دستور ہے106 106 79 77 بانگ درا
حرفِ بے مطلب تھی خود میری زباں میرے لیے55 55 25 8 بانگ درا
خلوَتیانِ مے کدہ کم طلب و تہی کدُو438 440 404 153 بال جبریل
خوفِ باطل کیا کہ ہے غارت گرِ باطل بھی تُو220 220 192 212 بانگ درا
در بیابانِ طلب پیوستہ می کوشیم ما150 150 123 130 بانگ درا
دستورِ حیات کی طلب ہے530 530 480 10 ضرب کلیم
دلِ بینا بھی کر خدا سے طلب379 375 335 65 بال جبریل
رضائے خواجہ طلب کُن قباے رنگیں پوش238 238 209 234 بانگ درا
سرِشت اس کی ہے مشکل کشی، جفا طلبی251 251 223 249 بانگ درا
سُن اے طلب گارِ دردِ پہلو! میں ناز ہُوں، تُو نیاز ہو جا155 155 129 137 بانگ درا
شمع کو جلنے سے کیا مطلب جو محفل ہی نہ ہو74 74 43 30 بانگ درا
شوقِ نظر کبھی، کبھی ذوقِ طلب بنی77 77 45 34 بانگ درا
طلب جس کی صدیوں سے تھی زندگی کو430 432 397 142 بال جبریل
طلب صادق نہ ہو تیری تو پھر کیا شکوۂ ساقی!391 387 350 85 بال جبریل
طلبۂ علی گڑھ کالج کے نام140 140 114 119 بانگ درا
عرضِ مطلب سے جھجک جانا نہیں زیبا تجھے84 84 53 43 بانگ درا
غوّاص کو مطلب ہے صدَف سے کہ گُہر سے!555 555 504 37 ضرب کلیم
فیضِ ساقی شبنم آسا، ظرفِ دل دریا طلب149 149 123 130 بانگ درا
لیلیِ ذوقِ طلب کا گھر اسی محمل میں ہے81 81 49 39 بانگ درا
مری جفا طلَبی کو دعائیں دیتا ہے347 348 300 10 بال جبریل
منظر وہ طلب کر کہ تری آنکھ نہ ہو سیر666 666 616 156 ضرب کلیم
موت ہے عیشِ جاوداں، ذوقِ طلب اگر نہ ہو140 140 115 119 بانگ درا
موجوں کی تپِش کیا ہے، فقط ذوقِ طلب ہے586 586 534 70 ضرب کلیم
میدانِ جنگ میں نہ طلب کر نوائے چنگ522 522 472 2 ضرب کلیم
وصل میں مرگِ آرزو، ہجر میں لذّتِ طلب440 442 406 155 بال جبریل
وفد ہندُستاں سے کرتے ہیں سر آغا خاں طلب323 323 290 334 بانگ درا
چو قُربِ او طلَبی درصفاے نیّت کوش”239 239 210 235 بانگ درا
چھُپا جاتا ہوں اپنے دل کا مطلب استعارے میں164 164 138 147 بانگ درا
کون سی قوم فقط تیری طلب گار ہوئی192 192 165 180 بانگ درا
کھا کھا کے طلب کا تازیانہ145 145 119 125 بانگ درا
کھویا گیا جو مطلب ہفتاد و دو ملّت میں378 374 333 63 بال جبریل
کہیں اس عالمِ بے رنگ و بُو میں بھی طلب میری349 350 302 13 بال جبریل
ہے طلب بے مدّعا ہونے کی بھی اک مدّعا126 126 100 103 بانگ درا