صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "طفل"، 16 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
تجھ کو مثلِ طفلکِ بے دست و پا روتا ہے وہ258 258 229 257 بانگ درا
جیسے گہوارے میں سو جاتا ہے طفلِ شِیرخوار283 283 255 288 بانگ درا
درد، طفلی میں اگر کوئی رُلاتا تھا مجھے55 55 25 8 بانگ درا
دستِ طفلِ خُفتہ سے رنگیں کھلونے جس طرح179 179 152 165 بانگ درا
دُعائے طفلکِ گفتار آزما کی مثال157 157 131 139 بانگ درا
دیکھنے کو نوجواں ہوں، طفلِ ناداں مَیں بھی ہوں98 98 67 62 بانگ درا
صُحبتِ مادر میں طفلِ سادہ رہ جاتے ہیں ہم256 256 228 255 بانگ درا
طفلِ شِیر خوار97 97 66 60 بانگ درا
طفلکِ سیماب پا ہوں مکتبِ ہستی میں مَیں86 86 54 44 بانگ درا
طفلکِ ناآشنا کی کوششِ گُفتار میں120 120 94 95 بانگ درا
عہدِ طفلی55 55 25 8 بانگ درا
عہدِ طفلی سے مجھے پھر آشنا اس نے کِیا256 256 228 255 بانگ درا
قصّۂ دار و رسَن بازیِ طفلانۂ دل93 93 61 54 بانگ درا
مجھ کو ڈر ہے کہ ہے طفلانہ طبیعت تیری684 684 634 175 ضرب کلیم
مری مثال ہے طفلِ صغیرِ تنہا کی157 157 131 139 بانگ درا
کیسی حیرانی ہے یہ اے طفلکِ پروانہ خُو!119 119 93 94 بانگ درا