صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "طریق"، 22 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
انسان کو حیوان بنانے کا طریقہ!589 589 538 74 ضرب کلیم
اُس کے احوال سے محرم نہیں پیرانِ طریق641 641 592 129 ضرب کلیم
تُو ان کو سِکھا خارا شگافی کے طریقے571 571 520 55 ضرب کلیم
سکندری ہو، قلندری ہو، یہ سب طریقے ہیں ساحرانہ749 749 686 272 ارمغان حجاز
شیخِ مکتب کے طریقوں سے کشادِ دل کہاں592 592 541 78 ضرب کلیم
صُوفی کی طریقت میں فقط مستیِ احوال552 552 501 35 ضرب کلیم
طریقِ اہلِ دُنیا ہے گِلہ شکوَہ زمانے کا645 645 595 134 ضرب کلیم
طریقِ ساقی و رسمِ کدُو بدل جائے676 676 627 167 ضرب کلیم
طریقِ شیخ فقیہانہ ہو تو کیا کہیے566 566 515 50 ضرب کلیم
طریقِ کوہکن میں بھی وہی حیلے ہیں پرویزی378 374 332 62 بال جبریل
طریقۂ اَب و جد سے نہیں ہے بیزاری664 664 614 153 ضرب کلیم
غیرت ہے طریقتِ حقیقی601 601 550 87 ضرب کلیم
فرسُودہ طریقوں سے زمانہ ہُوا بیزار648 648 598 138 ضرب کلیم
فرما رہے تھے شیخ طریقِ عمل پہ وعظ319 319 287 330 بانگ درا
مرا طریق امیری نہیں، فقیری ہے478 477 439 198 بال جبریل
مِرا طریقہ نہیں کہ رکھ لوں کسی کی خاطر میء شبانہ457 458 422 175 بال جبریل
کہ سِکھاتی نہیں مومن کو غلامی کے طریق!534 534 484 14 ضرب کلیم
کہ مجھے تو خوش نہ آیا یہ طریقِ خانقاہی381 377 337 68 بال جبریل
کہ مَیں نے فاش کر ڈالا طریقہ شاہبازی کا372 368 324 50 بال جبریل
کہ ہلاکیِ اُمَم ہے یہ طریقِ نَے نوازی587 587 536 72 ضرب کلیم
کہ یہ طریقۂ رِندانِ پاک باز نہیں376 372 330 59 بال جبریل
یہی رہا ہے ازل سے قلندروں کا طریق374 369 326 53 بال جبریل