صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "طبیعت"، 23 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اثرِ وعظ سے ہوتی ہے طبیعت بھی گداز204 204 176 194 بانگ درا
اس سے بڑھ کر اور کیا ہوگا طبیعت کا فساد705 705 650 219 ارمغان حجاز
تیری طبیعت ہے اور، تیرا زمانہ ہے اور402 398 364 104 بال جبریل
تیزی نہیں منظور طبیعت کی دِکھانی91 91 59 50 بانگ درا
خطر پسند طبیعت کو سازگار نہیں347 348 300 11 بال جبریل
دل دفترِ حکمت ہے، طبیعت خفَقانی92 92 60 51 بانگ درا
رَم اس کی طبیعت میں ہے مانندِ غزالہ750 750 687 274 ارمغان حجاز
زمانے کی طبیعت کا تقاضا دیکھ لیتی ہے101 101 72 68 بانگ درا
سمجھ گئی ہے اسے ہر طبیعتِ چالاک651 651 601 141 ضرب کلیم
طبیعت غزنوی، قسمت ایازی!409 407 374 117 بال جبریل
عجَم کا حُسنِ طبیعت، عَرب کا سوزِ دُروں!562 562 511 45 ضرب کلیم
قیدِ موسم سے طبیعت رہی آزاد اس کی198 198 170 186 بانگ درا
لگی نہ میری طبیعت ریاضِ جنّت میں108 108 81 80 بانگ درا
مجھ کو ڈر ہے کہ ہے طفلانہ طبیعت تیری684 684 634 175 ضرب کلیم
مذہب میں بہت تازہ پسند اس کی طبیعت574 574 523 58 ضرب کلیم
نئے انداز پائے نوجوانوں کی طبیعت نے253 253 225 251 بانگ درا
نہ ہو طبیعت ہی جن کی قابل، وہ تربیت سے نہیں سنورتے162 162 136 145 بانگ درا
نہیں مقام کی خُوگر طبیعتِ آزاد503 503 463 0 ضرب کلیم
پیدا ہو اگر اس کی طبیعت میں حریری687 687 636 178 ضرب کلیم
ہر زمانے میں دِگر گُوں ہے طبیعت اس کی656 656 607 146 ضرب کلیم
ہزار شُکر، طبیعت ہے ریزہ کار مری268 268 239 269 بانگ درا
ہے اس کی طبیعت میں تشُّیع بھی ذرا سا91 91 59 51 بانگ درا
ہے مگر اُس کی طبیعت کا تقاضا تخلیق641 641 591 129 ضرب کلیم