صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "طاق"، 14 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اور نگاہوں کو حیا طاقتِ گویائی دے113 113 86 86 بانگ درا
اویسؓ طاقتِ دیدار کو ترستا تھا107 107 81 79 بانگ درا
تقاضوں کی کہاں طاقت ہے مجھ فُرقت کے مارے میں164 164 138 147 بانگ درا
حُکم برداری کے معدے میں ہے دردِ لایُطاق323 323 290 334 بانگ درا
رکھ کے میخانے کے سارے قاعدے بالائے طاق322 322 290 334 بانگ درا
رکھتی ہے مگر طاقتِ پرواز مِری خاک399 395 361 100 بال جبریل
طاقت ہو دید کی تو تقاضا کرے کوئی128 128 102 105 بانگ درا
قدم اُٹھانے کی طاقت نہیں ذرا تجھ میں62 62 31 16 بانگ درا
ناز ہے طاقتِ گفتار پہ انسانوں کو228 228 200 221 بانگ درا
نَے مجالِ شکوَہ ہے، نَے طاقتِ گفتار ہے259 259 230 258 بانگ درا
وہ فکرِ گُستاخ جس نے عُریاں کِیا ہے فطرت کی طاقتوں کو458 459 422 176 بال جبریل
پَر نہیں، طاقتِ پرواز مگر رکھتی ہے227 227 199 220 بانگ درا
کہیں اس کی طاقت سے کُہسار چُور453 454 418 170 بال جبریل
ہنگامے ہیں میرے تری طاقت سے زیادہ554 554 503 36 ضرب کلیم