صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "طائرک"، 6 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آنکھ طائر کی نشیمن پر رہی پرواز میں116 116 89 90 بانگ درا
اس دمِ نیم سوز کو طائرکِ بہار کر345 347 299 8 بال جبریل
ان کو کیا معلوم اُس طائر کے احوال و مقام682 682 632 173 ضرب کلیم
بے زباں طائر کو سرمستِ نوا کرتی ہے یہ264 264 235 264 بانگ درا
طائرکِ بلند بال، دانہ و دام سے گزر369 366 321 46 بال جبریل
کم ہیں وہ طائر کہ ہیں دام و قفَس سے بہرہ مند281 281 253 286 بانگ درا