صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "طائر"، 25 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آسماں کے طائروں کو نغمہ سِکھلاتی ہوئی183 183 156 170 بانگ درا
آنکھ طائر کی نشیمن پر رہی پرواز میں116 116 89 90 بانگ درا
اس دمِ نیم سوز کو طائرکِ بہار کر345 347 299 8 بال جبریل
ان کو کیا معلوم اُس طائر کے احوال و مقام682 682 632 173 ضرب کلیم
اُڑا طائر اُسے جُگنو سمجھ کر118 118 92 93 بانگ درا
اے طائرِ لاہُوتی! اُس رزق سے موت اچھّی389 385 348 83 بال جبریل
اے کہ تیری رُوح کا طائر قفَس میں ہے اسیر84 84 52 42 بانگ درا
بامِ حرم بھی، طائرِ بامِ حرم بھی آپ!77 77 46 34 بانگ درا
بے زباں طائر کو سرمستِ نوا کرتی ہے یہ264 264 235 264 بانگ درا
تہِ دام بھی غزل آشنا رہے طائرانِ چمن تو کیا313 313 281 321 بانگ درا
جاگے کوئل کی اذاں سے طائرانِ نغمہ سنج180 180 154 166 بانگ درا
دنیا تو ملی، طائرِ دیں کر گیا پرواز275 275 245 276 بانگ درا
رات کے افسوں سے طائر آشیانوں میں اسیر284 284 255 288 بانگ درا
طائروں کی صدائیں آتی تھیں63 63 32 17 بانگ درا
طائرِ دل کے لیے غم شہپرِ پرواز ہے182 182 156 168 بانگ درا
طائرِ زیرِ دام کے نالے تو سُن چُکے ہو تم140 140 114 119 بانگ درا
طائرِ سِدرہ آشنا ہوں میں73 73 42 29 بانگ درا
طائرکِ بلند بال، دانہ و دام سے گزر369 366 321 46 بال جبریل
مری نوا میں نہیں طائرِ چمن کا نصیب407 403 371 113 بال جبریل
ننھّے ننھّے طائروں کی آشیاں سازی میں ہے120 120 94 95 بانگ درا
وظیفہ جان کر پڑھتے ہیں طائر بوستانوں میں100 100 70 66 بانگ درا
کم ہیں وہ طائر کہ ہیں دام و قفَس سے بہرہ مند281 281 253 286 بانگ درا
کہ بامِ عرش کے طائر ہیں میرے ہم زبانوں میں99 99 70 65 بانگ درا
ہر فکر نہیں طائرِ فردوس کا صیّاد499 498 460 222 بال جبریل
یہ بھی سُنو کہ نالۂ طائرِ بام اور ہے140 140 114 119 بانگ درا