صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "صیاد"، 18 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
اک فقر سِکھاتا ہے صیّاد کو نخچیری491 490 452 213 بال جبریل
تاوِیل کا پھندا کوئی صیّاد لگا دے574 574 523 58 ضرب کلیم
جِبریل و سرافیل کا صیّاد ہے مومن558 558 507 41 ضرب کلیم
حیرت میں ہے صیّاد، یہ شاہیں ہے کہ دُرّاج!740 740 679 260 ارمغان حجاز
خزاں میں بھی کب آ سکتا تھا میں صیّاد کی زد میں391 387 350 86 بال جبریل
صیّاد آپ، حلقۂ دامِ ستم بھی آپ77 77 46 34 بانگ درا
صیّاد ہیں مردانِ ہُنر مند کہ نخچیر!629 629 579 115 ضرب کلیم
صیّاد ہے کافر کا، نخچیر ہے مومن کا685 685 635 176 ضرب کلیم
صیّادِ معانی کو یورپ سے ہے نومِیدی685 685 634 176 ضرب کلیم
غمِ صیّاد نہیں، اور پر و بال بھی ہیں205 205 177 195 بانگ درا
مارتا ہے تِیر تاریکی میں صیّادِ اجل117 117 90 91 بانگ درا
مری اسیری پہ شاخِ گُل نے یہ کہہ کے صیّاد کو رُلایا750 750 687 273 ارمغان حجاز
نالۂ صیّاد سے ہوں گے نوا ساماں طیور222 222 195 215 بانگ درا
وہ گُلِستاں کہ جہاں گھات میں نہ ہو صّیاد347 348 300 11 بال جبریل
پاس تھا ناکامیِ صیّاد کا اے ہم صفیر126 126 100 102 بانگ درا
چمن افروز ہے صیّاد میری خوش‌نوائی تک129 129 102 106 بانگ درا
ہر فکر نہیں طائرِ فردوس کا صیّاد499 498 460 222 بال جبریل
یہ مِہر ہے بے مہریِ صّیاد کا پردہ672 672 623 164 ضرب کلیم