صفحہ اوّل


فہرست الفاظ "صورت"، 46 تلاش
مصرع اکادمی2018 اکادمی2007 غلام علی قدیم کتاب آڈیو
آئنہ روشن ہے اُس کا صورتِ رخسار حُور183 183 157 170 بانگ درا
اک نوجوان صُورتِ سیماب مُضطرب276 276 247 278 بانگ درا
ایک صورت پر نہیں رہتا کسی شے کو قرار178 178 151 163 بانگ درا
تجھے بھی صورتِ آئینہ حیراں کر کے چھوڑوں گا100 100 72 67 بانگ درا
تیری صورت آرزو بھی تیری نوزائیدہ ہے97 97 66 61 بانگ درا
تیری صورت گاہ گریاں گاہ خنداں مَیں بھی ہوں98 98 67 62 بانگ درا
جہاں میں اہلِ ایماں صورتِ خورشید جیتے ہیں303 303 273 311 بانگ درا
خالی از خویش شُدن صورتِ مینایش بود232 232 203 226 بانگ درا
خاموش صورتِ گُل، مانندِ بُو پریشاں200 200 172 188 بانگ درا
رنگیں کِیا سحَر کو، بانکی دُلھن کی صورت111 111 84 84 بانگ درا
رہ بحر میں آزادِ وطن صُورتِ ماہی187 187 160 174 بانگ درا
زندگی شمع کی صورت ہو خدایا میری65 65 34 19 بانگ درا
زندگی ہو مری پروانے کی صورت یا رب65 65 34 20 بانگ درا
سینوں میں اُجالا کر، دل صورتِ مینا دے241 241 213 238 بانگ درا
صورتِ خاکِ حرم یہ سر زمیں بھی پاک ہے172 172 146 156 بانگ درا
صورتِ شمع نُور کی مِلتی نہیں قبا اُسے139 139 113 117 بانگ درا
صُورت شمشیر ہے دستِ قضا میں وہ قوم425 428 393 136 بال جبریل
صُورتِ آئینہ سب کچھ دیکھ اور خاموش رہ209 209 182 201 بانگ درا
صُورتِ دل ہے یہ ہر چیز کے باطن میں مکیں143 143 117 122 بانگ درا
عینِ ہستی ہے تڑپ صورتِ سیماب مجھے94 94 62 55 بانگ درا
غارت گرِ اقوام ہے وہ صُورتِ چنگیز567 567 516 51 ضرب کلیم
فیلِ بے زنجیر کی صُورت اُڑا جاتا ہے ابر52 52 22 4 بانگ درا
مانوس اس قدر ہو صورت سے میری بُلبل78 78 47 35 بانگ درا
مدّتوں بے تاب موجِ بحر کی صورت رہا95 95 63 57 بانگ درا
موسیقی و صُورت گری و علمِ نباتات!592 592 540 78 ضرب کلیم
مَیں صُورتِ گُل دستِ صبا کا نہیں محتاج448 415 382 165 بال جبریل
مگر غنچوں کی صورت ہوں دلِ درد آشنا پیدا100 100 71 67 بانگ درا
مہینے وصل کے گھڑیوں کی صورت اُڑتے جاتے ہیں129 129 103 107 بانگ درا
میری صورت تُو بھی اک برگِ ریاضِ طُور ہے54 54 24 7 بانگ درا
نصیحت بھی تری صورت ہے اک افسانہ خوانی کی101 101 73 69 بانگ درا
نظامِ مہر کی صورت نظام ہے تیرا122 122 96 97 بانگ درا
نظر تھی صورتِ سلماںؓ ادا شناس تری107 107 80 78 بانگ درا
وائے صُورت گری و شاعری و ناے و سرود!626 626 576 112 ضرب کلیم
وہ جواں، قامت میں ہے جو صُورتِ سروِ بلند257 257 229 256 بانگ درا
وہ پیاری پیاری صورت، وہ کامنی سی مورت68 68 37 23 بانگ درا
چاند، جو صورت گرِ ہستی کا اک اعجاز ہے177 177 151 163 بانگ درا
ہمیشہ صورتِ بادِ سحَر آوارہ رہتا ہوں181 181 154 167 بانگ درا
ہند کے شاعِر و صُورت گر و افسانہ نویس640 640 591 128 ضرب کلیم
ہو جس کے جوانوں کی خودی صُورتِ فولاد585 585 534 70 ضرب کلیم
ہوتی ہے اُسے آپ کی صورت سے محبّت60 60 30 14 بانگ درا
ہُوئی خاکِ آدم میں صُورت پذیر455 456 420 173 بال جبریل
ہے کیا ہراسِ فنا صورتِ شرر تجھ کو؟173 173 147 158 بانگ درا
یعنی اپنی مے کو رُسوا صُورتِ مِینا نہ کر218 218 190 210 بانگ درا
یہ نظر غیر از نگاہِ چشمِ صورت بیں نہیں54 54 24 6 بانگ درا
یہی قوّت ہے جو صورت گرِ تقدیر مِلّت ہے303 303 273 311 بانگ درا
’عشق ناپید و خرد میگزدش صُورتِ مار‘583 583 531 67 ضرب کلیم